All deleted tweets from politicians

RT @wajidali_baloch: یہ بھی پاکستانی ہیں @BBhuttoZardari ان کا بھی حق ہے کہ انہیں تمام سہولیات میسر ہوں آپ جب سے پیدا ہوۓ نعرے لگا رہے ہیں کہ بھٹو زندہ ہے, اگر بھٹو زندہ ہے تو پھر ان لوگوں کو ان کا حق کیوں نہیں ملتا. اپنی آنکھوں سے کالے شیشے اُتاریں اور اپنے سندھ کے لوگوں کے مطالبات پورے کریں. https://t.co/hGSnga1139

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/hFxEihLUDg

RT @esekpk: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صوبے میں امن اور کھیلوں کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھا رہی ہے. نوجوانوں کو بہترین کھیلوں کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں. خیبرپختونخوا کے ہر تحصیل میں بہترین گراونڈ تعمیر کےیے جا رہے ہیں، ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/fFm91Tk3oJ

RT @MediaCellPPP: صدر آصف علی زرداری کی طبی سہولیات کی بنیادوں پر ضمانت منظور، عدلیہ نے آج ہمارے ساتھ انصاف کیا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری @BBhuttozardari https://t.co/QXgQRkJiHz

RT @KPKUpdates: کوہاٹ کے نوجوانوں کو جدید کھیلوں کی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم، گولف اینڈ کنٹری کلب کوہاٹ کا قیام۔ مشیر تعلیم @ZiaBangashPTI اور وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی @kamrankbangash کا کوہاٹ میں ڈوڈا شریف کے مقام گیرزن کیڈٹ کالج کوہاٹ کے ساتھ واقع کنٹری کلب کا دورہ۔ #KPKUpdates https://t.co/XzphWyRntp

RT @PTIofficial: منصوبے کی تکمیل سے قبائلی اضلاع کے سکولوں میں بنیادی سہولیات کی صورتحال کافی بہتر ہوگی، وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق اور وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایت پر قبائلی اضلاع میں تعلیمی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #KPEducation

RT @PTIofficial: ہمارے بچے ہمارا مستقبل اور قیمتی سرمایہ ہے، سرکاری سکولوں میں سہولیات کی فراہمی پراربوں روپے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ سرکاری سکولوں کے طلباء کو معیاری تعلیم کیساتھ ساتھ سپورٹس اورگیمز کی سہولیات بھی فراہم کر رہے ہیں،ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #KPEducation https://t.co/RNbvKDi79n

Hina Butt (pakistan) tweeted :

میاں نوازشریف کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں، انہیں مناسب طبی سہولیات نہیں دی گئیں اس کا ثبوت یہ ہے کہ ڈاکٹرز کے مشورے کے باوجود انہیں کافی دنوں کی تاخیر سے اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ ظلم اور نا انصافی محض اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ ملک سے سب سے بڑے عہدے پر ایک چھوٹا آدمی قابض ہے۔ https://t.co/O5qBJpOlwJ

RT @TeamZiaBangash: انشاءاللہ کوہاٹ کی عوام کی خواہشات کے مطابق صحت، تعلیم اور دیگر روزمرہ کی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کیلیے اپنی کوششیں جاری رکھوں گا، ضیاء اللہ خان بنگش (01.09.19) @ZiaBangashPTI #ZiaUllahBangash #Kohat #HealthKP https://t.co/FxGR5GmdLl

Farooq Tariq (pakistan) tweeted :

جی آپ کے نزدیک عام لوگوں کو صحت کی مفت سہولیات دینا ہسپتالوں کا بیڑہ فرق کرنے کے مترادف ہے، آپ تو ہسپتالوں کو پرائیویٹ لوگوں کے حوالے کر رھے ہیں۔ ہسپتالوں کی ہر مفت سہولت ختم کی جا رھی ہے، ہسپتالوں کو ٹھیک کرنے کے نام پر عوام کا بیڑہ غرق کیا جا رھا ہے