All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: RT @NomanSarwarr: سوات کے اس بہادر نوجوان نے ایک زندگی بچا لی !! سلام ہے https://t.co/Welcpl8LrH

RT @dir_malak: سوات ڈوب چکا ہے،سیلاب کی وجہ سے لوگ بے گھر اور بے سروسامانی کی زندگی گزار رہے ہیں لیکن اسی حلقے کے وزیراعلیٰ اور نمائندے اپنے کمروں اور دفاتر سے نہیں نکل رہے۔ کراچی والوں پر تنقید کرنیوالے وزراء سوات اور شمالی علاقہ جات کی تباہی پر کب بات کریں گے؟ ایمل ولی #SwatLookingforCM https://t.co/v4Z88dw4co

RT @BBCUrdu: RT @BBCUrdu: دریائے سوات کی تیز لہروں سے کتے کو بچانے والے افسیر خان کون ہیں؟ bbc.in/351rQ8a

وفاقی اور صوبائی حکومتیں جس طرح سے سوات میں سیلاب کے متاثرین کو نظر انداز کر رہی ہیں، اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان نااہلوں کے تمام دورے اور اقدامات صرف میڈیا کو دکھانے کے لیے ہوتے ہیں۔

پی ٹی آئی سیلاب زدہ سندھ میں پی پی پی حکومت پر تنقید کرنے میں مصروف ہے ، جبکہ وزیراعلی خیبر پختونخوا سوات اور شمالی علاقوں کو نظرانداز کرنے میں مصروف ہے جہاں سیلاب زدہ علاقوں میں سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں لیکن وزیراعلیٰ اور حکومت غائب اور میڈیا خاموش ہے۔

RT @romaancekhan: یہ کوئی وزیرستان نہیں یہ کوئی پشاور سوات مردان چارسدہ نہیں یہ کوئی کوئٹہ لورالائی قلعہ سیف اللہ نہیں بلکہ پنجاب کے دل لاھور میں @mjdawar کا یہ استقبال سب کیلیے واضح پیغام ہے کہ #PTM صرف پشتونوں کی نہیں بلکہ ہر مظلوم کی آواز ہے۔ #FreeHRDefenderManzoor https://t.co/kqTssAN05S

RT @romaancekhan: #سابقہ_فاٹا میں الیکشن کے نام پر ڈرامے بازی ہو رہی ہے ۔۔۔۔ سوات کیطرح ہمارے اوپر بھی مراد سعید جیسے کردار مسلط کیے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کی غفلت اور خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ سیاسی جماعتیں فاٹا میں بالکل سنجیدہ ہیں۔ #فاٹا_الیکشن_بچاوء

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

لاہور۔نماز عیدالفطر کے بعد دن بھر گھر میں عید سوات کے لیے احباب آتے رہے،اہل محلہ سے ملاقاتیں کیں،جے آئی یوتھ کے نوجوان الحمدللہ متحرک ہیں۔احمد سلمان بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ https://t.co/mSDo2ieH9f

RT @AmirMuqamPK: الحمداللہ سوات یونیورسٹی (خواتین کیمپس)کاافتتاح ہوگیا. اب ملاکنڈ ڈویژن کے بہنوں اور بچیوں کیلئے اپنا علیحدہ کیمپس ہوگا, شکریہ نوازشریف صاحب https://t.co/SoHAgSxcl6

RT @AmirMuqamPK: RT @AmirMuqamPK: سوات کی عوامی عدالت نے بھی نوازشریف کے حق میں فیصلہ دے دیا روک سکو تو روک لو شکریہ سوات ــ https://t.co/LTsvaE2l7B