All deleted tweets from politicians

RT @UmairSolangiPK: RT @UmairSolangiPK: محمد مالک نے سنتھیا کو بے نقاب کر دیا ہے. #CynthiasAgendaDestroyingPak

RT @Rafi_AAA: سنتھیا بی بی کے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں اور پاکستانی میڈیا انہیں جو اہمیت دے ریا ہے وہ اس اہمیت کے مستحق ہیں لیکن پاکستانی میڈیا تب کہاں تھا جب شازیہ خالد نے ایسے ہی الزامات لگائے تھے؟ کیا پاکستانی عورت کا ریپ اس قابل نہیں کہ وہ میڈیا کی توجہ کے قابل ہو؟

RT @hinaparvezbutt: RT @hinaparvezbutt: پی ٹی آئی والوں سے ایک سوال؟ سیتا وائٹ بھی جھوٹی، ریحام خان بھی جھوٹی، عائشہ گلالئی بھی جھوٹی، یہ سنتھیا کیسے سچی ہوگئی…

پی ٹی آئی والوں سے ایک سوال؟ سیتا وائٹ بھی جھوٹی، ریحام خان بھی جھوٹی، عائشہ گلالئی بھی جھوٹی، یہ سنتھیا کیسے سچی ہوگئی؟؟؟

سنتھیا امریکہ کی وینا ملک ہے۔۔◽ ?Do you Agree @iVeenaKhan @CynthiaDRitchie

یہ سنتھیا ہے کون؟ اس کو پاکستان میں کیوں اتنا پروٹوکول دیا گیا؟ یہ کیوں ہمارے ملک کے اندرونی معاملات میں بولتی ہے؟ سنتھیا کو استعمال کر کے سیاسی رہنماؤں پر الزامات لگائے گئے مگر وہ backfire کر گئے۔پس ثابت ہوا کہ عزت اور ذلت اللہ ہی دیتا ہے۔اور ذلت ملی سنتھیا اوراسکو لانے والوں کو

آپکے خیال میں سنتھیا بڑی ڈرامے باز ہے یا وینا ملک؟؟؟ @iVeenaKhan @CynthiaDRitchie

پاکستان ایک عزت دار قوم ہے، یہ سنتھیا اسکو لانچ کرنے والوں کا فخر تو ہو سکتی ہے مگر اس کا پاکستان کے فخر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔۔

عثمان بسرا صاحب میں نے تو سنتھیا اور وینا ملک کے درمیان پول کروایا لیکن آپ کیوں تڑپ اٹھے؟؟

جب ٹائیگر فورس اور ٹک ٹاک سٹارز سے کام نہ چلا تو حکومت کورونا اور ٹڈی دل کو کنٹرول کرنے کیلئے سنتھیا کو لے آئی۔۔۔