All deleted tweets from politicians

RT @TariqAzizPTV: لاک ڈاون میں نرمی کرنے کی بھرپور حمائیت کرتا ہوں سمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے ہی پاکستان کی بقا ممکن ہےاگر پاکستان کو لمبے عرصہ کے لئے بند کردیا تو لوگ بیماری سے نہیں بھوک سے مر جائیں گے۔انشاء اللہ پاکستان کو کچھ نہیں ہوگا پاکستان اللہ تعالی نے قیامت تک کے لئے قائم اور دائم رکھنا ہے

RT @ImranKhanPTI: سمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔مجھےفخر ہےکہ کروناء سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطنِ عزیزکو پیہم درست سمت میں رکھنےکیلئےیہ تدبیر میرےکام آئی۔آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتےہیں توبحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گےانشاءاللہ۔ bloomberg.com/opinion/articl…

وزیراعظم عمران خان کا مکمل لاک ڈاؤن کی بجائے سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ معیشت کے لیے بہترین ثابت ہو رہا ہے کیونکہ ہمارا ملک مکمل لاک ڈاؤن کا متحمل نہیں ہو سکتا تھا۔ آج یورپ بھی سمارٹ لاک ڈاؤن کی جانب بڑھ رہا ہے جو تنقید کرنے والوں کیلیے بہترین جواب ہے۔ bloomberg.com/opinion/articl…

حکومت نے لاک ڈاؤن کھولا تو آٹا چینی پٹرول اور کرونا سیونگ ڈرگز بند کر دیں پھر بجٹ میں تعلیم اور صحت کا سمارٹ لاک ڈاؤن کر ڈالا اب سو سمارٹ لاک ڈاؤن ھونے کو ھے ساتھ میں بجلی بند کرنے کی ریہرسل شروع ھے ایڈمن

سمارٹ فون کا استعمال پر پاکستانی کے لیے اہم اور ضروری ہے. #DigitalTransformation

سمارٹ فون کا استعمال پر پاکستانی کے لیے اہم اور ضروری ہے.

RT @RaziDada: RT @RaziDada: @imdad_soomro کوئی بات نہیں، ایک لائن زیادہ کھینچ لی تھی۔ لیکن پھر کیا ہوا، سمارٹ تو لگتا ہے ناں

RT @khanzamankakar: بلاول بهٹو ايک انتہائی ذہين، سمارٹ اور ڈاينامک سياستدان کے طور پر ابهرا. مجهے ڈر ہے پاکستان ميں اسکو برداشت نہيں کيا جائيگا اور ظلم و انصافی کاشکار بنايا جائيگا ليکن مجهے يقين ہے کہ وه اپنی علمی قابليت اور سياسی بصيرت سے تمام مشکلات کا مقابلہ کاميابی سے کرتا جائيگا. نيک تمنائيں.

RT @anaulhaq: RT @anaulhaq: پنجاب گورنمنٹ کسانوں کو سمارٹ فون دے گی https://t.co/Is4o2rM4Vy

RT @Munh_phatt: RT @Munh_phatt: شوباز شریف کا کسانوں کو چھ لاکھ سمارٹ فون دینے کا فیصلہ کسان فون کے ذریعے بیج ڈالیں گے پانی لگائیں گے اور فصلیں کاٹ کر بذری…