All deleted tweets from politicians

RT @ShoaibBinAdam: کراچی کی تمام چھوٹی اور بڑی موبائل اور الیکٹرونکس مارکیٹیں بند تاجر کراچی کی سڑکوں پر سلیکٹڈ حکومت کی جانب سے تاجروں کے…

اور ناں ناں کرتے بالآخر سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کو NRO دے ہی دیا https://t.co/5PORr1Kvlh

RT @NomanSarwar77: ڈیزل مارچ جس میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ بھرپور شامل ہے یہ ان کی ٹوٹل اوقات اور یہ عمران خان کو سلیکٹڈ کہتے ہیں 😁😁 یہ بائک…

RT @inamAzal_anp: ⬅ایک سالہ کرکردگی میں پاکستان عالمی سطح پر تنہا کر دیا گیا۔ ⬅کارکدگی دکھانے کو کچھ بھی نہیں سلیکٹڈ وزیراعظم دہشت گردوں کا…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

سلیکٹڈ کی خوشامد میں یہ خاتون پاگل ہو گئی لیکن اس نے پھر بھی اسکو kick مار دینی۔۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

یہ ایک پاؤ مٹر 250روپے کے ہیں۔مجھے یہ تصویر اسلام آباد سے کسی نے بھیجی ہے تاکہ میں بتا سکوں کہ سلیکٹڈ کے دور میں مہنگائی کہاں تک پہنچ چکی ہے۔۔ https://t.co/bacVve08s6

Hina Butt (pakistan) tweeted :

لعنت ہے سلیکٹڈ پر جس نے نواز شریف کی حالت تشویشناک ہونے کے باوجود ہسپتال منتقلی سے انکار کیا۔ سوشل میڈیا پر میاں صاحب کی میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد جب ان پر تنقید ہونا شروع ہوئی تو انہوں نے سروسز ہسپتال منتقل کیا https://t.co/ltiCubuAv5

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب تک روزگار نہیں دے سکتے، فری لنگر دیں گے. ایک کروڑ نوکریوں کا لالی پاپ دینے والا سلیکٹڈ وزیراعظم https://t.co/l21RNacH1a

Hina Butt (pakistan) tweeted :

*جہاں وفاقی وزرا تبدیل کیے جا رہے ہیں وہیں سلیکٹڈ وزیراعظم کو بھی تبدیل کر کے دیکھ لو، ہو سکتا ہے "تبدیلی" آ جائے. پھر بھی نہ آئے تو بزدار کو وزیراعظم بنا دیا جائے کیونکہ لے دے کے پی ٹی آئی کے پاس یہی بچتے ہیں

RT @HinaDastagirPPP: پھر بھی اس سلیکٹڈ لوگوں کو شرم نہی آئیگی آپ سوال کرو کشمیر کا یہ جواب دیں گے کرپشن کا خدا جانتا ے چور کو سب چور دکھا…