All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بیگم کلثوم نواز ہمت، جرات اور وفا کا پیکر تھیں، سراپا شفقت تھیں. وہ بطورِ بیٹی، ماں اور بیوی خواتین کے لیے قابلِ تقلید ہیں. انہوں نے گھریلو و غیر سیاسی خاتون ہونے کے باوجود آمریت کے خلاف جدوجہد کی. اپنے بچوں کو با اخلاق بنایا، میاں صاحب کی سیاسی جدوجہد میں ہمت بندھائی۔۔۔

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/HRsdM0hGUk

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/zT27GIf2aX

سعد رفیق دور میں مہیا کی گئی ریلوے سہولیات بھی عوام سے چھین لی گئیں، عوام موجودہ حکومت کے خلاف سراپا احتجاج۔ #TeamKhawaja https://t.co/wWSr1AXexS

RT @audacious12345: آج الیکشن کمیشن کے سامنے سب بڑی جماعتیں سراپا احتجاج ہیں اور تمام قائدین خطاب کر رہے ہیں۔ سب سے اہم بات ہر قائد کی زبان…

RT @ipakistanee: جس ولید اقبال کو یوتھیئے شاعر مشرق کا پوتا بنا کر کیش کرتے رہے، آج وہی ولید اقبال ٹکٹ کے معاملے پر سراپا احتاج ہیں مگر یوت…

RT @AbuBakarkhan936: @naziarubbani @FauziaKasuri الہٰی تیری چوکھٹ پہ سوالی بن کے آیا ہوں سراپا فقر ہوں، عجز و ندامت ساتھ لایا ہوں

RT @AlamgirMian: پانامہ لیکس پر جو دھما چوکڑی مچائی گئی، وہ دیدنی تھی۔ ۔جن لوگوں کا وجود سراپا کرپشن ہے، وہ کرپشن کے خلاف جہاد کے لیے کمر ک…