All deleted tweets from politicians

RT @NAofPakistan: اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کشمیر کی آزادی اور بنیادی حقوق کی بحالی کے لئے بین الاقوامی سطح پر آواز اٹھائی۔ ستمبر ۲۰۱۹ میں اسپیکر نے چوتھی یوروایشین کانفرنس میں کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کا ذکر کیا۔ #KashmirSolidarity #5thFeb #BlackDay #PakStandswithKashmir https://t.co/q4BBfSmAjp

RT @TahirDaudzaiPk: RT @TahirDaudzaiPk: روزنامہ نئی بات 23 ستمبر 2017◽ https://t.co/gQq1cf0QaU

Akhtar Mengal (pakistan) retweeted @VBMP5 :

RT @VBMP5: آچھی خبر! 22 ستمبر 2010 کو ہزاری چوک خضدار سے جبری طور پر لاپتہ کیے گیے عنایت اللہ والد حاجی محمد رمضان بازیاب ہو گیے۔ https://t.co/s4SXzx4nVf

RT @SyedZaadiJee: سانحہ حیدرآباد 30 ستمبر 1988, مہاجروں کے قتل عام کا یہ واقعہ ہماری تاریخ کا ایسا باب ہے جو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔200 سے زائد مہاجر شہید اور سینکڑوں زخمی کئے گئے۔اللہ شہیدوں کی مغفرت فرمائے اور قاتلوں اور ان کے سرپرستوں پر اپنا عذاب نازل کرے آمین۔ ⁦#HyderabadMassacre⁩ https://t.co/lShzz9wxCK

RT @FarazWahab1: پاکستان کا سیاہ دن 1988!! 30 ستمبر 15 منٹ میں 250 سے زائد مہاجروں کا قتل عام ہر طرف خون میں لت پت وہ لاشیں آج بھی پکار پکار کر بول رہی ہیں ہمارے قاتل زندہ ہیں #Justice4HyderabadMassacre @abidifactor @KamranAfridi90 https://t.co/jiG1fPh0xS

Hina Butt (pakistan) tweeted :

6 ستمبر 1965ء میں آج ہی کے دن پاکستان کی بہادر افواج نے دشمن کو کاری ضرب لگا کر منہ توڑ جواب دیا اور ثابت کیا کہ پاک فوج وطن کے دفاع کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

چلو چلو کارساز چلو بروز منگل مورخہ 17 ستمبر شام 6 بجے کارساز کے مقام پر شہداء کی یاد میں شمعیں روشن کی جائیں گی۔ آپ سے شرکت کی درخواست ہے ۔

Dr. Arif Alvi (pakistan) retweeted @BHpti :

RT @BHpti: RT @BHpti: @ArifAlvi PTI سندھ کے صدر @ArifAlvi کا حیدرآباد میں 19 ستمبر کو ہونے والے جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام. https://t.co/grbykckfZo

RT @HaleemAdil: حیدرآباد کا موسم بدلنے والا ہے۔ کیونکہ @ImranKhanPTI آنے والا ہے۔ چلو چلو بائ پاس گراؤنڈ چلو ۱۹ ستمبر شام چار بجے۔ @ArifAlvi https://t.co/3Kb6BGepwa

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

Retweeted PTI (@PTIofficial): 17 ستمبر کو سب سامنے آ جائے گا۔عوام باشعور ہیں،ووٹ سے نون لیگ کو شکست دیں... fb.me/As5RkB18