All deleted tweets from politicians

RT @smartypoppat: ایان علی کہاں ہے ؟ اسکے تفشیشی افسر کے قاتل کہاں ہے ؟ بی بی کے قاتل اسکے بھای کے قاتل کہاں ہیں؟ جواب دو پانچ سال حکومت کی کیا پیشرفت ہوی ان قاتلوں کو پکڑنے کی

RT @KPSTITOfficial: خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل خیبرپخونخوا 2020 اسٹریٹجی کے تحت سال 2020 کے لیے اپنے اہداف اور منصوبے مقرر کر دیے جس پر تیزی سے کام جاری ہے، ضیاء اللہ بنگش @ZiaBangashPTI #DigitalKP #DigitalKP2020 https://t.co/NEpGqSpfUB

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پچھلے ڈیڑھ سال قوم سے مذاق ہو رہا تھا

Hina Butt (pakistan) tweeted :

محبت بانٹنے اور اسکے اظہار کیلئے ایک دن کافی نہیں لیکن پھر بھی اگر سال میں ایک دن مقرر کر کے اپنے پیاروں سے پیار کا اظہار کر لیں تو اس میں کوئی غلط بات نہیں۔آپ اپنے بچوں، والدین اور بھائی بہنوں کو بھی تحائف دے سکتے ہیں۔ سب کو ویلنٹائن ڈے مبارک۔۔#ValentinesDay2020

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان نے نہ جانے اس جیسے کتنے ہی نوجوانوں کو مایوس کیا۔ پچھلے دو سال میں 8لاکھ سے زائد پڑھے لکھے نوجوان ملک چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ ایسی تبدیلی پر اللہ کا قہر نازل ہو جن سے ہمارے نوجوان بے روزگار ہوں اور وہ خودکشیاں کریں

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان کو سلیکٹڈ بننے پر حکومت ملی۔انہوں نے ڈیڑھ سال میں ثابت کر دیا کہ وہ نا اہل ہیں اور عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ سلیکٹ ہو کر آئے https://t.co/2cP41bCTTR

RT @wajidpmlnn: عمران خان صاحب کو حکومت اس لیے ملی ہے کیونکہ وہ سلیکٹڈ ہیں۔ اور انہوں نے ڈیڑھ سال میں اپنی نالائقی اور نااہلی ثابت کر دی ہے کہ وہ عوام کے ووٹ سے نہیں بلکہ سلیکٹ ہو کر آئے۔ @hinaparvezbutt 👏👏👏 https://t.co/FpgsWpdhEl

Hina Butt (pakistan) tweeted :

محبت بانٹنے اور اسکے اظہار کیلئے ایک دن کافی نہیں لیکن پھر بھی اگر سال میں ایک دن مقرر کر کے اپنے پیاروں سے پیار کا اظہار کر لیں تو اس میں کوئی غلط بات نہیں۔آپ اپنے بچوں، والدین اور بھائی بہنوں کو بھی تحائف دے سکتے ہیں۔ سب کو ویلنٹائن ڈے مبارک۔۔#Valentineday

RT @UmarCheema1: ’پانچ سال جیسے گزارے ہیں، اگلے پانچ سال آپ نہیں برداشت کر سکیں گے۔ عمران خان تو برداشت کر لے گا آپ نہیں برداشت کر سکیں گے۔‘ حوروں والے ٹیکے کے بعد خان نے جن پانچ سالوں کیطرف اشارہ کیا تھا وہ 2018 سے شروع ہوئے تھے https://t.co/RfXjM6nNck

RT @chsandhilaa: https://t.co/0qKqypKc2a ڈیڈھ سال میں حکومت نے غریب آدمی کا جینا حرام کر دیا ہے بجلی ، گیس ، آٹا ، چینی ہر چیز آسمان سے باتیں کر رہی ہیں @hinaparvezbutt