All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: خاتون سے زیادتی کے واقعہ میں ابتک پولیس کا رویہ اور کارکردگی بہت اچھی ہے انشااللہ جلد کیس کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا 20 ٹیمیں کام کر رہی ہیں 12 مشتبہ افراد گرفتار ہو چکے. ہمیں پورا یقین ہے جلد انصاف ہوگا. سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے.

RT @NomanSarwarr: جو ملزم پکڑا گیا وہ 2013 میں ماں بیٹی کے ساتھ گھر میں گھس کر زیادتی کر چکا ہے. اور اس کی درندگی کا نشانہ ایک اور خاتون اب بنی اتنے عرصے وہ خاموش تو رہا نہیں ہوگا اس نے ایسی اور بھی حرکتیں کی ہونگی. اسی لئے ہم کہتے ہیں کے ایسوں کو پھانسی دیتے جائیں. کاش 2013 میں لٹکا دیا جاتا

RT @NomanSarwarr: RT @NomanSarwarr: عمران خان کا تاریخی فیصلہ... زیادتی کرنے والے مجرمان کو " بلاول " بنا دیا جائے گا. ◽◽ #ThankYouPrimeMinister https://t.…

RT @hinaparvezbutt: عورت ہونے کے ناطے میں سمجھتی ہوں کہ عورتوں سے زیادتی کرنے والے درندوں کو ہم سرعام پھانسی دیں تاکہ دوسرے لوگ بھی عبرت حاصل کریں https://t.co/qKM0FqwB6C

RT @hinaparvezbutt: عورت ہونے کے ناطے میں سمجھتی ہوں کہ عورتوں سے زیادتی کرنے والے درندوں کو ہم سرعام پھانسی دیں تاکہ دوسرے لوگ بھی عبرت حاصل کریں https://t.co/qKM0FqwB6C

RT @iamrumiraza: وزیر مملکت علی محمد خان @Ali_MuhammadPTI کا قومی اسمبلی اجلاس میں بہترین خطاب ہمیں زیادتی کی روک تھام کا مستقل حل چاہیے قوانین مغرب کی خوشنودی کے لیے نہیں بلکہ چودہ سو سال پہلے جاری شریعت کے مطابق بنانے ہیں قرآن میں زنا بالجبر کی سزا سزائے موت ہے

RT @Khankamoo: یہ جو بچوں سے زیادتی کرتے ہیں ان کو عبرت ناک سزائیں دینی چاہیے میرے خیال سے تو ان کو چوک میں لٹکانا چاہیے۔۔۔✋ #ThankYouPrimeMinister https://t.co/OqjzexzNG0

یف جسٹس گلزار نے فرمایا کہ”موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی شرمناک ہے” کیا فرمائیں گے اب اسد عمر،CCPO اور شہباز گل اور عمران خان

RT @hinaparvezbutt: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے افراد کو گرفتارکرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں https://t.co/5hJSycKVbH

تم عورت کیوں ہو ؟ تم مرد ہوتیں تو تمہارے ساتھ یہ نہ ہوتا !! یہ ہے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مظلوم خاتون کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کے سب سے قابل CCPO لاہور عمر شیخ کے بیان کا مفہوم۔ اور اس افسر کو حکومت کے وزرا سپورٹ کررہے ہیں۔نہایت شرمناک بات ہے #RemoveCCPOLahore https://t.co/2q4DIasNht