All deleted tweets from politicians

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

15 رمضان المبارک یوم یتامیٰ کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام زوم ٹیلی مذاکرہ میں شرکت کی۔الخدمت فاؤنڈیشن کفالت یتامیٰ پروگرام،آغوش اداروں کے ذریعے برا دینی،قومج،انسانی فریضہ سر انجام دے رہی ہے۔عبدالشکور،ڈاکٹر انیس،پروفیسر حبیب الرحمن عاصم،نعمان شاہ شریک تھے۔ https://t.co/c2aEnyXTcL

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز تعلقات عامہ سیکشن کا صوبائی ناظمین تعلقاتِ عامہ کے زوم ٹیلی کانفرنس سے خطاب کیا۔نورالحق،ممتاز حسین سہتو،نصراللہ گورائیہ،پروفیسر اطہر،راجہ عارف سلطان،آصف محمود اخوانی،ڈاکتر عطاء الرحمن نے شرکت کی،لطیف الرحمن شاہ،یوسف حیدر اور آئی ٹی کے بلال موجود تھے۔ https://t.co/YEkNH1IhIJ

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

1/2جماعت اسلامی پاکستان کے تعلقات عامہ سیکشن کے ذریعے 30 اپریل کو زوم ٹیلی کانفرنس منعقد ہوگی۔سندھ،خیبرپختونخواہ،بلوچستان،پناجب وسطی،شمالی،جنوبی کے ناظمین اظہار خیال کریں گے۔

RT @Wabbasi007: اس کو وزارت نہ ملی جس نے سبق یاد کیا۔۔عامر لیاقت اس تصویر کو زوم کر کے دیکھے جا سکتے ہیں۔گزشتہ تین دن میں اسمبلی میں جتنی بھاگ دوڑ انہوں نے کی اتنی سرجنٹ ایٹ آرمز نے بھی نہیں کی۔قدم قدم پر بیٹھے۔پریس گیلری میں بیٹھ کر ہم ان کو دیکھ کر چکرا جاتے تھے مگر وہ نہ تھکے۔ مگر وزارت ندارد https://t.co/25jXubdjUM