All deleted tweets from politicians

شہید امان اللہ زرکزئی بی این پی کے سرخیل رہنماؤں میں سے تھے - تمام ت مشکلات کے باوجود وہ پارٹی کے ہر پروگرام اور دورہ کا حصہ رہے - جدوجہد ، سربرزی و سرفروشی انکو انکے والد شہید نواب نوروز خان سے ملی تھی - انکے خاندان، BNP و بلوچستان کیلے یہ صدمہ و نقصان عظیم سے کم نہیں - https://t.co/397dNPDnso