All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کیا زرتاج نے بارشوں کا کریڈٹ تمہیں دیا تھا؟؟

Hina Butt (pakistan) tweeted :

الیکشن کمیشن میں نے نا اہلی کی درخواست صرف زرتاج گل کیخلاف دائر نہیں کی بلکہ ایسے دغاباز گروہ کیخلاف درخواست جمع کرائی ہے جس نے ہمیشہ عوام کو بے وقوف سمجھا اور دھوکہ دیا https://t.co/clfh22eFhR

RT @ZeshanMalick: مسلم لیگ ن نے زرتاج گل کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی زرتاج گل کیخلاف درخواست رکن پنجاب اسمبلی حنا…

RT @PTIDGKOFFICIAL: ممبر کور کمیٹی زرتاج گل ہیلتھ منسٹرKP آطف خان ایجوکیشن منسٹرKP شہرام خان ترکئ بنی گالا میں @zartajgulwazir…