All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

ایران سے آئے زائرین ہوں یا تبلیغی جماعت والے بھائی ،دونوں ہی میرے لئے محترم ہیں۔ اگر کسی میں بھی وائرس کی تصدیق ہوتی ہوں تو ان کے قرنطینہ کے انتظامات کرنا حکومت کا فرض ہے۔ کسی بھی شخص کو ہتھکڑیاں لگا کر رسوا کرنا حکومت کو زیب نہیں دیتا، اس کا سختی سے نوٹس لینا چاہیے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

تبلیغی جماعت کے لوگوں پر تشدد کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ ایران سے آئے زائرین کو نا اہل حکومت صحیح طرح سے manage نہ کر پائی جس کے باعث کرونا وائرس پھیلا اورظفرمرزا بھی یہی کہتے ہیں۔اب بھارتی میڈیا کیطرح نیازی حکومت کا تبلیغی جماعت والوں کو ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی شرمناک ہے۔۔ https://t.co/aGmErPzeGF

RT @PublicNews_Com: جب پتہ تھا کہ ایران سے متاثرہ زائرین واپسی آ سکتے ہیں تو پھر بارڈر کیوں بند نہ کیا گیا؟ سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے وجوہات بتا دیں #PublicNews @pmln_org @MediaCellPPP @PTIofficial #PublicPulse @ZamirHaider #coronavirusinpakistan @jamaldini_zeb @SeharKamran @usmansaeedbasra https://t.co/hKbyXso13u

RT @BolanGazette: پاک ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن کا ایران جانیوالے زائرین کیلئے ریلوے لائن کا منصوبہ پر تبادلہ خیال۔ #Balochistan #PakIran https://t.co/6Oyol3lmFB

RT @HamidMandokhail: پاکپتن شریف میں عرس بابا فریدالدین کے عرس کے موقع پر دیہاتی زائرین کو عام قطار سے وی آئی پی قطار میں شامل ہونا مہنگا پڑ گیا مقامی ایس ایچ او آپے سے باہر دیہاتی زائرین پر بد ترین تشدد واقع دربار کی سیڑھیوں پر پیش آیا زائرین کی منت سماجت بھی کام ناں آئی https://t.co/N50GlAPxTJ