All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: پٹرول ختم ہونے پر گاڑی لاہور موٹروے پر کھڑی تھی اور وہاں سے گزرتے درندوں نے گاڑی کے شیشے تھوڑ کر خاتون کو گینگ ریپ کیا۔ کیا آپ چاہتے ہیں پولیس والے زیادتی کرنے والوں کے انکاونٹر شروع کریں ؟؟

RT @NomanSarwarr: اس ریپ والے واقعہ کی تحقیقات میں شامل تمام ایجنسیوں اور پولیس والوں کو سلام ہے محنت کرو جلد کامیابی اللہ دے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں زمین کھود کے نکال لاؤ ان کو اور جلد ان کی پھانسی کا انتظام کرو یہی انصاف تقاضا ہے.

RT @NomanSarwarr: ہمارے میڈیا کے لفافوں نے کمال مہارت سے ساری عوام کی توجہ ریپ کرنے والے کی گرفتاری اس کی سر عام پھانسی سے ہٹا کر سی سی پی اوہ کے استعفی پر لگا دی ہے ان لوگوں میں اکثریت سر عام پھانسی کی مخالف ہے. جھوٹی خبریں دینے میں نمبر 1 ہیں اور شکل سے لعنت برس رہی ہے ان کے...

RT @NomanSarwarr: چاند دیکھنے کی باری آتی ہے تو فواد کہتا ہے کہ اسلام ٹیکنالوجی اور علم پر انحصار کرنے کا کہتا ہے اس لئے کرنا چاہئے جب ریپ کی باری آئی تو شہادت کے طریقے پر زور اسلام میں شہادت کے قانون کا مقصد جاننا ہے کہ وہ شخص ہی تھا یا کوئی اور؟ DNA سے وہ ثابت ہوجاتا ہے تو تکلیف کس بات کی ہے؟

RT @NomanSarwarr: سب لوگ تیاری کر لیں 6 بجے ہم یہ ٹرینڈ کریں گے۔۔۔۔ وزیر اعظم نے ریپ کرنے والوں کو نامرد بنانے کے قانون کی منظوری دے دی #ThankYouPrimeMinister https://t.co/xBsHGat54B

HANG THE RAPIST ریپ کرنے والے کو پھانسی دو youtu.be/UZ9c2pL5v_g via @YouTube

RT @jaf_hk: خبردار، آگے علاقہ ریپ ہے۔ ہر خاص و عام عورت کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اکیلی گھر سے باہر نکلنے سے گریز کرے، ہر حال میں کسی محرم مرد کو ساتھ رکھے، ویران شاہراہ پر گاڑی نہ گھمائے، اپنے لباس کا خیال رکھے، گینگ ریپ ہونے کی صورت میں محکمہ ہذا ذمہ دار نہ ہوگا! @YasirPirzada

RT @NomanSarwarr: بہروپیا حسن نیازی آج ریپ کے لئے میڈیا کوریج کے لئے احتجاج کرنے گیا اور آج ہی ٹویٹر پر لوگوں کو ماں بہن کی گالیاں دے رہا ہے. بلکل اپنے باپ پر گیا ہے. @HniaziISF https://t.co/TMfc2FdkIv

RT @nadeemmalik: رہنما پیپلزپارٹی مصطفی نواز کھوکھر نے گینگ ریپ اور زیادتی کے واقعات میں ملوث لوگوں کو سزائے موت دینے کی مخالفت کر دی !! @Mustafa_PPP #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv https://t.co/tuuB60XU3h

RT @TalatHussain12: سی سی پی او لاھور عمر شیخ کا بیان کہ بچوں کے سامنے ریپ ہونے والی خاتون کو خود سفر میں احتیاط برتنی چاہیے تھی نئے پاکستان کی صحیح عکاسی کرتا ہے۔ اس افسر کو تعینات کرنے کے لئے عمران خان نے پنجاب کے آئ جی کو فارغ کیا ہے۔ انتخاب دیکھیے اور منتخب کرنے والوں کا اخلاقی معیار دیکھیے