All deleted tweets from politicians

RT @romaancekhan: کہتے ہیں ریاست ماں ہوتی ہےلیکن اگر ماں اپنی اولاد سے ظالمانہ بےروخی کریں تو کیا اولاد اس سےپیار کریگی؟؟ اگر صرف پچھلے ایک دہائی کا مشاہدہ کیا جائےتو سابقہ فاٹا میں بےشمار نوجوان شہید ہوئے لیکن کیا ریاست/ماں نے اج تک ایک شہید کو انصاف دیاہے؟؟ یا ان کے دکھ درد کو اپنا درد سمجھاہے؟؟ https://t.co/MRFIIzxWKL

RT @romaancekhan: ریاست سانحہ خڑکمر کی انکوائری سے کیوں باگ رہی ہے؟؟ علی وزیر اور محسن داوڑ نے تو مطالبہ کیا کہ دنیا کےکسی بھی عدالت یا کمیٹی سے انکوائری کراوء اگر ہم مجرم ٹہرے تو پانسی دو لیکن ریاست انکوائری کی ہمت تو کریں۔ @Aliwazirna5 #BlackDay #KharQamarMassacre https://t.co/DcwuC83UcM

RT @romaancekhan: عارف وزیر سپرد خاک ۔۔۔۔ ہزاروں کی تعداد میں مقامی لوگوں کی شرکت ۔۔۔ #لیکن ریاست اور میڈیا مکمل خاموش ۔۔۔۔ کیوں ؟؟؟ #ArifWazir https://t.co/uSyDiyyqqD

RT @romaancekhan: حنیف پشتین کو سوشل میڈیا پروپیگنڈے کے ذریعے کوئی مجرم ڈیکلئیر نہیں کر سکتا لہذا ریاست ٹال مٹول سے کام نہ لیں اور حنیف پشتین کو اپنا کیس عدالت میں لڑنے کا پورہ موقع دیں۔ ریاست کی طرف سے انصاف میں تاخیر کو انصاف سے انکار سمجھتے ہیں۔ #SetFreeHRAHanifPashteen https://t.co/fcQKjSrLBm

RT @romaancekhan: دنیا کے سامنے دہشت گردی کے لباس میں پیش کیے جانے والے جنوبی وزیرستان کے طلباء نے جب ریاست سے ان لائن کلاسس لینے کیلیے internet کا مطالبہ کیا تو ریاست منکر ہوگئی ۔۔۔۔ کیا ریاست ضم شدہ اضلاع کی نوجوان نسل کو مزید آن پڑھ رکھنا چاہتی ۔۔۔ ؟؟🤒 https://t.co/jkMfsYfvjF

RT @romaancekhan: محترم مشر @mjdawar کا #PashtunLongMarch2DIKhan سے خطاب ۔۔ ریاست نے ہم پر جتنے غداری کے مقدمات بنائے ہیں اتنے انہوں نے دہشت گردوں کے خلاف نہیں بنائے ہونگے ۔۔ ریاست سن لیں ہم باگنے والوں میں سے نہیں ۔۔ اپنا آئینی حق لے کر رہیں گے۔ #UNFocusPTMLongMarch2DIK https://t.co/fuZOS1ybaN

RT @romaancekhan: پشتون تحفظ مومنٹ #PTM لورالائی جلسہ کو روکنے کیلیے ریاست نے ہر طرح کا حربہ استعمال کیا جسطرح اس ویڈیو میں دیکھ سکتےہو کہ کس طرح ایک سکیورٹی آفیسر #پشتول نکال کر کارکن کو۔دھمکہ رہا ہےجبکہ PTM ورکر اسکو ٹھنڈا کر رہےہیں۔ #PashtunLongMarch2Loralai @HamidMirPAK https://t.co/FVJHwGMZIi

RT @romaancekhan: #جمشید_وزیر انتہائی محنتی انسان ہے۔ ریاست ذرا اس کے department چئیرمین سے معلومات تو کر لیں کہ وہ کسطرح کا خدمتی نوجوان ہے۔ جس دن ڈیپارٹمنٹ نہ آتے تو چئیرمین لازمی فون کرکے پوچھتے کہ جمشید بیٹا dept کیوں نہیں آئے؟،اگر ذیادہ ضروری کام نہیں تو فوراً ڈیپارٹمنٹ پہنچو اپ کی ضرورت ہے۔ https://t.co/SsflYK5hY5

RT @romaancekhan: جنوبی وزیرستان میں آج #PTM جلسے کی مختصر ویڈیو۔ جلسے میں لوگوں کی تعداد اور جذبہ قابلِ دید۔ 💥۔ جبکہ ریاست نے آنکھیں بند کی ہیں۔ #ReleasePTMDetainees #LodgeFIRofArmanLoni https://t.co/Lzueyu6Q01

RT @romaancekhan: تمام انسان دوست ریاست سے احتجاج کے طور پر درخواست کریگی کہ لیکچرر #ArmanLoni کے قتل کا #FIR درج کرو جوکہ افسوس اور شرم کا مقام ہے۔ یہ کیسی ریاست جہاں پر ایک #FIR درج کرنے کیلیے لوگوں کے احتجاج اور #Senate کمیٹی کی قراردار کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا جاتا ہے۔ #ArmanMilliShaheed