All deleted tweets from politicians

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز کے رپورٹر نے میری کارکردگی کے بارے میں اپنی جھوٹی رپورٹ میں جو کچھ لکھا، میں نے اس کے خلاف اسمبلی میں تحریک استحقاق جمع کرا دی۔ایسے رپورٹرز کی کوئی credibility نہیں جو اپنے ادارے کیلئے بھی باعث شرمندگی ہیں @DunyaNews @nayadaurpk_urdu https://t.co/TUBi6VUyzx

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز کے رپورٹر نے کارکردگی کے حوالے سے اسمبلی ریکارڈ سے استفادہ کیا اور نہ ہی ممبران سے پوچھنے کی زحمت گوارا کی، یوں لگا کہ کسی نے ان کے کان بھرے اور انہوں نے اس کی خبر بنادی. میں اس من گھڑت، بے بنیاد اور گمراہ کن رپورٹ کو مسترد کرتی ہوں. @DunyaNews @nayadaurpk_urdu

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز نے بالکل جھوٹی اور بے بنیاد خبر چھاپی۔ یہ خبر نہ صرف اس رپورٹر بلکہ دنیا نیوز کی credibility خراب کرنے کیلئے کافی ہے۔دنیا نیوز کو اس برائے نام صحافی کیخلاف فوری ایکشن لینا چاہیے۔ میں بھی اس رپورٹر کیخلاف ایکشن لینے جا رہی ہوں https://t.co/7kHB5wwmgn

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز کو اس cheap رپورٹنگ پر اس برائے نام رپورٹر کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔میرا پنجاب اسمبلی میں بزنس سب سے زیادہ ہے اور یہ صاحب فرما رہے ہیں کہ میری اسمبلی میں کارکردگی صفر ہے۔ @DunyaNews https://t.co/e9l0tq3evy

Hina Butt (pakistan) tweeted :

دنیا نیوز کو اس cheap رپورٹنگ پر اس برائے نام رپورٹر کے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔دنیا نیوز اس رپورٹر کے علم میں اضافہ کر دے کہ اسمبلی میں سب سے زیادہ بزنس جمع کرانے والی خاتون حنا بٹ ہے @DunyaNews https://t.co/L6RHkxDRrg

RT @ShoaibAmeer19: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اپنی 68 ویں سالگرہ کے موقع پر 24 نیوز کے رپورٹر "اویس کیانی" کو انٹرویو دیتے ہوئے. 🎂 اللہ پاک اُن کا سایہ اِس قوم پر قائم و دائم رکھے. آمین @ShkhRasheed @MAWAISKIYANI @LalHaweli @PTIOfficialISB @PTIOfficialRWP @ImranKhanPTI https://t.co/tCM8FVn1Bl

RT @qari_: بھارت کے ایک رپورٹر ابھیشر شرما نے خود بھارت کی صحافت کا پروپیگنڈا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کا پول کھول کے رکھ دیا دیکھیں۔۔۔۔۔ انڈیا میں اچھے لوگ بھی ہیں۔۔۔۔۔ انڈیا کی سیاسی و سماجی شخصیات ڈرے ہوئے ہیں کشمیر کے حق میں بولنے سے۔۔ کیونکہ RSS کے غنڈے گھروں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔۔۔۔ https://t.co/AxszHArHao

RT @Jhelum: حامد میر ایک بار پھر سے بھارت اور مودی کی خوشامد اور تلوے چاٹتے ہوئے۔ یہ جیو کا لفافہ ہمیشہ بھارت کا رپورٹر اور پاکستان کا دشمن ہی لگا ہے۔ لیکن پاکستان کی طرف سے بھی ایک پیغام سن لو.. میر جعفر، تمہارے دبئی کے فلیٹس اور تمہارا احتساب بہت جلد ہونے والا ہے۔ @SHABAZGIL @HamidMirPAK https://t.co/j4zvX967Dw

RT @Ahmed_WB: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان سے اے آر وائی کے رپورٹر نے پوچھا کیا آپ کو واقعی نہیں پتا عمران خان آرہے ہیں، گوری ترجمان نے جواب دیا جاو بیٹا وائٹ ہاؤس سے جاکر معلوم کرو 😂 توبہ ایڈی بستی https://t.co/1BslH6IOiF

RT @Za1dK: اینکر بارہا کوشش کرتی رہیں کے کسی طرح رپورٹر جھوٹ بولدے کے پی ٹی آئ کا کراچی ۲۲ جولائ کا جلسہ پہلے سے بڑا تھا اور بھت لوگ موجود تھے پر رپورٹر نے اپنی رازی حلال کردی۔۔۔ https://t.co/qCmAqsECsJ