All deleted tweets from politicians

RT @Janbaz0072: بھارتی چینل والے روز آئی ایس آئی کے خلاف بھونکتے ہیں میرا ان سے سوال یہ ہے کہ جرمنی میں را کے ایجنٹ میاں بیوی پکڑے گئے پھر کینیڈا میں کینچی چپل والا را کا ایجنٹ پکڑا اور پاکستان نے جو کلبھوشن کو پکڑا اور عالمی عدالت میں ننگا کیا وہ لوگ را کے ہی ہیں نا ؟ @majorgauravarya

جمعہ مبارک کو Surah Al Kahf سورة الكهف کی تلاوت فرمائیے۔ دجال کے فتنہ سے نجات ملے گی اور روز قیامت اس سورت کے قاری کے قدموں سے آسمان تک نوُر کا ایک مینار ہوگا اور ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ کے بیچ گناہوں کی معافی ہوگی۔ جزاک اللّہ خیر @https://youtu.be/p9ao_uu_DL8 via @YouTube

RT @PunjabCMupdates: وفاقی وزیر ریلوے جناب شیخ رشید احمد نے گذشتہ روز چوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لیئے دعا بھی کی۔ @PunjabCMupdates @ShkhRasheed https://t.co/onOp6PeszR

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI آج اتوار کے روز پبلک ڈے کے موقع پر اپنے حجرہ میں ضلع بھر سے آئے ہوئے وفود کے مسائل سن رہے ہیں. #KPKUpdates https://t.co/1ybHvbw87J

RT @Haroonbugtii: بلوچستان کے سٹوڈنٹس آئے روز احتجاج پر ہیں۔ کبھی یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس، کبھی کالج کے سٹوڈنٹس اور آج #کوہلو میں #پرائمری کے سٹوڈنٹس بھی سہولیات و سکول بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے سراپا احتجاج ہیں۔ #بلوچستان_کو_تعلیم_دو @ZahoorBuledi @Senator_Baloch @LiaquatShahwani https://t.co/Iy85p99WQk

@geonews_urdu PDMکو اتنی جلدی انھیں بھیجنے کی نہیں جتنی PTI کو جانے کی ھے سب سے جنگ کرو جلتی پہ روز تیل ڈالو کہ امن آۓ نہ استحکام رھنے کا کوئ جواز نہ چھوڑنا باقی 🙄

لعنت ہے نیازی پر جو پاکستان کو ریاست مدینہ بنانے کی تو بات کرتا ہے مگر لیڈی ہیلتھ ورکرز اپنے حقوق کیلئے کئی روز سے ڈی چوک پر بیٹھی ہیں جو اسکو نظر نہیں آ رہیں۔کل ایک چھوٹے سے سرکاری افسر کے زریعے خواتین کے 6رکنی وفد کو مزاکرات کے نام پر ہراساں کیا گیا۔جعلی حکمرانو شرم سے ڈوب مرو

RT @Isbah_Inam: RT @Isbah_Inam: جب 5 روپے والے ماسک کی قیمت دوبارہ 5 روپے ہو جائے گی اس روز کورونا پاکستان سے ختم ہو جائے گا۔لگا کو میرے سے شرط اس بات پر۔

RT @muzamil233: کھاد کو بھی سستا کیا روز مرہ کی چیزوں کو بھی سستا کیا مہنگائی کی کمر توڑ کر رکھ دی دہشت گردی کی کمر توڑ کر رکھ دی اور پاکستان میں امن قائم کیا بہاولپور کو دیکھو فارم ٹو مارکیٹ سڑکیں بنا دی بہت جلد بہاولپور سے چھ رویہ موٹروے آپکو لاہور لیکر جائے گی #BahawalpurMainSherAya https://t.co/fgRQo5XSyO

RT @muzamil233: پولیس کی نااہلی پر چیف جسٹا کے ریمارکس سب کے سامنے ہیں اور پرویز خٹک کا جو رویہ تھا وہ یہ تھا کہ روز جو قتل ھوتے رہتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں @MaizaHameed https://t.co/mKfLIdLGd1