All deleted tweets from politicians

جاتی امرا روانگی سے قبل کارکن اپنی لیڈر مریم نواز کی گاڑی پر پھول کی پتیاں نچھاور کرتے ہوئے۔۔ https://t.co/OZyGDHEQBn

ھوتا ھے جادہ پیما پھر کارواں ھمارا این اے 131 کے قافلۂِ جمہوریت کی گوجرانوالہ کی جانب روانگی https://t.co/x7aWqSicOT

RT @SalmanRafiquePK: RT @SalmanRafiquePK: خواجہ سلمان رفیق کی قیادت میں ریگل چوک کی طرف روانگی #TeamKhawaja https://t.co/SOvyLm0jbX

نیب آفس سے روانگی کے مناظر ۔۔ #TeamKhawaja https://t.co/bG3wfvzvin

RT @qari_: شمالی وزیرستان میں شھید ھونے والے لیفٹیننٹ کرنل راشد کریم بیگ کی بوڑھی ماں، بیوہ اور ایک سالہ بیٹی شھید کو سفر آخرت پر روانگی سے قبل آخری دیدار کر رھے ھیں شھید کی دو سال قبل شادی ہوئی تھی کتنا مطئمن چہرہ ہے والدہ کا😢😢😢😢 https://t.co/4GEDVVA2my

RT @IamTeamIK: سوئس کیس میمو گیٹ ایان علی کی دبئی روانگی شرجیل میمن کی واپسی اور تاج پوشی اور اب ڈاکٹر عاصم کی رہائی انصاف کا جنازہ ہے ذرا دُھوم سے نکلے😐 https://t.co/3lyosmUEZp

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

دیر لوئر تیمرگرہ۔ناشتہ نشست پر معززین سے ملاقات،دیر لوئر کے لیے روانگی ،ضلعی سہ روزہ تربیتی اجتماع کے اختتامی نشست سے خطاب،قائدین،میڈیا سے گفتگو کا پروگرام ہے۔دیر لوئر سے واپسی پر دیر لوئر تیمرگرہ مرکز اسلامی میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کا پروگرام ہے۔

وزیراعظم پر تنقید چھوڑیں والد کوجیل بھیجنےکے انتظامات کریں،روانگی سے قبل والد سے اشرف وتھرا کے بارے ضرور پوچھیں جنہیں انہوں نے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کیا تھا،اس وقت اشرف وتھرا آئی ایم ایف بورڈ آف گورنرز کا حصہ تھے،کیا نوازشریف نے بھی خزانے کی چابی آئی ایم ایف کےحوالے کی تھی؟

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم نوازشریف کی جناح ہسپتال میں میاں نوازشریف کی عیادت کے بعد روانگی https://t.co/zuH5Bp0HPk

RT @RedMarkar: آڈیو غور سی سنیں۔ نواز شریف اور مریم نواز کی لاہور ائیرپورٹ سے روانگی کے وقت۔۔ "ڈان نیوز کا کیمرا ہے، کیمرا بند کریں، ڈان نیوز والا ہے، کیمرا کھینچ لیں، کیمرا پکڑ لیں۔ " @ZarrarKhuhro @Xadeejournalist @WusatUllahKhan @TalatHussain12 @javeednusrat https://t.co/311BHI6sET