All deleted tweets from politicians

RT @LokiOddin0x: RT @LokiOddin0x: اللہ اور اس کے رسول کے نام پہ صداقت اور امانت کا حلف اٹھانے والے روز قیامت اللہ اور رسول کو انصاف کے قتل پہ کیا کہیں گے؟

RT @LokiOddin0x: RT @LokiOddin0x: اللہ اور اس کے رسول کے نام پہ صداقت اور امانت کا حلف اٹھانے والے روز قیامت اللہ اور رسول کو انصاف کے قتل پہ کیا کہیں گے؟

RT @ibrahimjanab: (އޭ سعد އެވެ! ދުނި ޖައްސްވާށެވެ! . މަންމާފުޅާ ބައްޕާފުޅު ކަލޭގެފާނަށް ފިދާކޮށްފީމެވެ) މިއީ އުޙުދުގެ ދުވަހުގައި رسول الله ﷺ އެކަލޭގެފާނުންގެ ގާތްއެކުވެރި سعد بن أبى وقاص رضي الله عنه އަށް ވިދާޅުވި ބަސްފުޅެކެވެ. ފޮޓޯއިން އެފެންނަނީ ސަޢުދުرضي الله عنهގެ ދުނިދަނޑިއެވެ. https://t.co/7OVQM0YRNi

RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ ﷺ احد پہاڑ پر چڑھے اور ابوبکر، عمر اور عثمان رضی الله عنہم بھی تو وہ ان کے ساتھ ہل اٹھا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ٹھہرا رہ اے احد! تیرے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید ہیں“ ۔ (ترمذی،۳۶۹۷)

RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“ (صحیح بخاری) https://t.co/WzADZgR6dE

RT @NabiSAWKiBaaten: RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو مجھ پر درود پڑھنا بھول گیا، وہ جنت کا راستہ بھول گیا۔ (سنن ابن ماجہ) https://t.co/0bW97H2nup

RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ ﷺ نےفرمایا اللہ کے راستے میں جہاد کے لیے ایک صبح یا ایک شام سفر کرنا دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سے بڑھ کر ہے، اور جنت میں تمھاری ایک کمان کے برابر جگہ یا ایک قدم کے فاصلے کے برابر جگہ دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، سے بہتر ہے۔ (بخاری، ۶۵۶۸) https://t.co/YK731FPugu

RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: لوگو! دشمن کے ساتھ جنگ کی خواہش اور تمنا دل میں نہ رکھا کرو، بلکہ اللہ تعالیٰ سے امن و عافیت کی دعا کیا کرو، البتہ جب دشمن سے مڈبھیڑ ہو ہی جائے تو پھر صبر و استقامت کا ثبوت دو، یاد رکھو کہ جنت تلواروں کے سائے تلے ہے۔ (بخاری،۲۹۶۶) https://t.co/nGF1rpzcWg

RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا نافذ کرنا اللہ تعالیٰ کی زمین پر چالیس رات بارش ہونے سے بہتر ہے۔ (سنن ابن ماجہ،۲۵۳۷)

RT @NabiSAWKiBaaten: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن میں جنت کے دروازے پر آؤں گا اور اس کے کھولنے کا مطالبہ کرو ں گا تو محافظ پوچھے گا : آپ کون ہیں ؟ میں کہوں گا : محمد (ﷺ) ۔ وہ عرض کرے گا : آپ ہی کے متعلق مجھے حکم دیا گیا تھا کہ آپ سے پہلے کسی کے لیے (اسے) نہ کھولوں۔ مشکوة : 5743 https://t.co/GdI7bOYMvG