All deleted tweets from politicians

RT @TariqAzizPTV: RT @TariqAzizPTV: انا للہ وانا اليہ راجعون معروف طبلہ نواز اُستاد اجمل خان اب ہم میں نہیں رہے https://t.co/rfK5xbzWGR

انا للہ وانا اليه راجعون جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کے انتقال پر گہرا دُکھ ہے۔وہ ایک شفیق انسان اور محب وطن پاکستانی تھے۔ان کی ملک کے لیے سیاسی و فلاحی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔اللہ تعالی ان کو جنت میں جگہ دے اور اُن کے چاہنے والوں کو یہ غم برداشت کرنےکی ہمت دے۔ آمین۔

انا للّٰہ و انا الیہ راجعون آہ علامہ طالب جوھری مفسر قرآن بلند پایہ عالم خطیب بے مثل ذاکر اھل ِ بیت ذکر ِ سید الشھدأ و ابتلأ ِ کربلا سے دلوں کو گرمانے والے عہد ساز آسماں تیری لحد پہ شبنم افشانی کرے ایڈمن https://t.co/00nY4lk40A

ممتاز اور بزرگ شاعر پروفیسر منظر ایوبی انتقال کرگئے۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ کسی لب پہ حرف ستم تو ہو کوئی دکھ سپرد قلم تو ہو یہ بجا کہ شہر ملال میں کوئی فیضؔ ہے کوئی میرؔ ہے کسی بھی گھر میں سہی روشنی تو ہے ہم سے نمود صبح سے پہلے تو مت بجھاؤ ہمیں پروفیسر منظر ایوبی https://t.co/CviAzu4MUl

إنا لله وإنا إليه راجعون #planecrash https://t.co/SQ9gugMAYX

RT @ialfarsi123: @abdullahaljuma لسنا لأحد إنَّا لله وإنا إليه راجعون. رحم الله الزميل مبارك بن محمد الهودار. رفيق الدبلوماسية؛ عرفته في نيويورك عام 1985 فلمست فيه العشرة بود والمحبّة بصدق والتعامل بخلق. #حياة 💎 غالٍ يرحل ولم تلتقِه لعقد ونيف ليأتيك النعي صاعقا فتكفكف الدمع صامتاً حزينا محدقا بصورة أرفقت فآلمت.

RT @DarayKsherani03: اناللہ واناالیہ راجعون 😢 پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری سینئر رہنما مصطفی خان ترین اب اس فانی دنیا میں نہیں رہا۔ @UsmankhanPKMAP @PKMAP__Official https://t.co/dQaCAPhb5r

انا لله وانا اليه راجعون.. #بلوچستان_اسمبلی کے سابقہ ممبر اور ایک شفیق انسان سردار مصطفیٰ خان ترین #کرونا کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ اللہ حضرت کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے آمین ثم آمين https://t.co/ifJXfYuZrv

میر جاوید الرحمٰن کراچی میں انتقال کر گئے اناللّٰہ و انا الیہ راجعون آہ !پابند ِ سلاسل میر شکیل اپنے بڑے بھاٸ کے آخری لمحات میں بھی کچھ وقت ساتھ نہ گزار سکے پرویز مشتف کے دور ِ ستم میں مجھے بھی جیل سے اسوقت چھوڑا گیا جب ماں قومے میں جاچکی تھیں ھم مل نہ سکے

RT @AReality2: RT @AReality2: @sajjad_agha @ComrdMatiullah @a_siab @mjdawar إنا لله وإنا إليه راجعون