All deleted tweets from politicians

RT @hinaparvezbutt: موٹروے پر خاتون کے ساتھ ذیادتی کے افسوسناک واقعہ پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔کیا بزدار صاحب ہاؤس کو بتانا پسند فرمائیں گے کہ اب تک اس کیس میں کیا development ہوئی ہے؟؟؟ https://t.co/HI0vy1Fx7G

RT @hinaparvezbutt: موٹروے پر ذیادتی کا شکار ہونے والی خاتون سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔ ہمیں یہ نہ کہو کہ ہم جی ٹی روڈ سے جائیں۔۔ہمیں تحفظ فراہم کرو۔۔ https://t.co/WHdqEb2oYp

RT @hinaparvezbutt: موٹروے پر ذیادتی کا شکار ہونے والی خاتون سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔ ہمیں یہ نہ کہو کہ ہم جی ٹی روڈ سے جائیں۔۔ہمیں تحفظ فراہم کرو۔۔ https://t.co/WHdqEb2oYp

نیازی کے پسندیدہ آفیسر کا بیان “ذیادتی کا شکار خاتون جی ٹی روڈ سے کیوں نہ گئی؟” نیازی کے آفیسر اور مشیر اس کی طرح بدتمیز اور بدلحاظ ہیں۔۔ #RemoveCCPOLahore https://t.co/pgLIlZPKVl

نیازی کے پسندیدہ آفیسر کا بیان “ذیادتی کا شکار خاتون جی ٹی روڈ سے کیوں نہ گئی؟” نیازی کے آفیسر اور مشیر اس کی طرح بدتمیز اور بدلحاظ ہیں۔۔ https://t.co/gnIKaWDmHt

RT @hinaparvezbutt: میں خواتین کے حقوق کی بہت بڑی سپورٹر ہوں اور اگر کسی خاتون کے ساتھ ظلم و ذیادتی ہو تو میں اس کے ساتھ کھڑی ہونگی لیکن سنتھیا جیسی منافق خواتین جو پیسے کی خاطر کچھ بھی کرنے کیلئے تیار ہوجائیں، ایسی خواتین کو بھی بے نقاب کرنا ہوگا۔۔

میں خواتین کے حقوق کی بہت بڑی سپورٹر ہوں اور اگر کسی خاتون کے ساتھ ظلم و ذیادتی ہو تو میں اس کے ساتھ کھڑی ہونگی لیکن سنتھیا جیسی منافق خواتین جو پیسے کی خاطر کچھ بھی کرنے کیلئے تیار ہوجائیں، ایسی خواتین کو بھی بے نقاب کرنا ہوگا۔۔

RT @AmirMuqamPK: نو شہرہ میں 9سالہ بچی مناحل کے اہل خانہ کو فاتحہ خوانی کی ـ مناحل جو ذیادتی کے بعد درندہ صفت انسان نے قتل کی تھی، وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کو انکے پاس جانا چائیے، قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ـ https://t.co/vaxrzEWOTP

رحیم یار خان کے علاقہ جن پور میں 10 سالہ بچی سے ذیادتی معصوم بچی کی لاش کماد کی فصل سے ملی حکومت ذیادتی کے کیس میں روک تھام میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن حکومت کی طرف سے عدم دلچسپی انتہائی افسوسناک ہے@pmln_org https://t.co/zjmD9F1si5