All deleted tweets from politicians

RT @Ch_ManzoorAhmed: جب ذوالفقار علی بھٹو نے 21 اپریل 1972 کو پاکستانی عوام کے درمیان قومی زبان میں حلف لیا۔ یہ کسی بھی عوامی نمائندےکا پا…

RT @RaziDada: پہاڑ تو اپنی جگہ سے ہل سکتا ہے لیکن انسانی جبلت اور ذہنیت تبدیل نہیں ہو سکتی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی پر خوشیاں منانے وال…

RT @HashimAwanPPP: 56 فیصد آبادی والے مشرقی پاکستان بچھرجانے کے بعد پاکستان کا دیوالیہ نکل گیا تھا۔ اس کے باوجود بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو…

RT @MediaCellPPP: شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 40 ویں یومِ شہادت پر پاکستان پیپلز پارٹی، انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ #QuaideAwam https://t…

RT @MediaCellPPP: 40 سال گزرنے کے باوجود کٹھ پتلی حکومت شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نظریے سے اس قدر ڈرتی ہے کہ آج بھی جب شہید ذوالفقار علی بھ…

سلام شہداء جمہوریت شھید ذوالفقار علی بھٹو سلام شہید محترمہ بینظیر بھٹو صاحبہ https://t.co/NfjgYpZJFZ

RT @MediaCellPPP: وہ دشمنوں پہ تیر تھی وہ بنتِ ذوالفقار تھی سنو، کہ اس کی قبر بھی فتح کا ایک نشان ہے اسی کے پاس تیر ہے اسی کے ہاں کمان ہے…

RT @amirchandio1: علی کی ذوالفقار تھا وطن کا افتخار تھا وہ زندگی کے گلستان میں بے خزاں بہار تھا وہ رہنمائے مملکت وطن کا تاجدار تھا #Bhuttos…

جمہوریت ، عوام اورمستحکم پاکستان کیلئے شہید ذوالفقار علی بھٹو، شہید رانی بے نظیر بھٹو صاحبہ پی پی پی کے لیڈروں اور کارکنوں کی قربانیاں تاریخ کا ناقابل فراموش باب ہے۔ان کی عظیم جہدوجہد قربانیوں کو سرخ سلام #PPP #PPPFoundationDay https://t.co/k4b56R1RM8

RT @rajanadir92: عوامی نمائندے آپس کی لڑائیوں میں مصروف، کیا قومی اسمبلی خزانے پر بوجھ ،سنئے ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار کی زبانی@MaizaHameed @Doc…