All deleted tweets from politicians

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کیجانب سے زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے حوالےسے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی شدید مذمت کرتی ہوں۔یہ نااہل لوگ اپنی ذمہ داری نبھانے کی بجائے ظلم کا شکار ہونے والے لوگوں کو ہی قصوروار سمجھتے ہیں۔۔عمر شیخ کا بیان انتہائی غیر ذمہ درانہ اور ناقابل قبول ہے

RT @PBC_Urdu: عوامی اہمیت کے منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی ذمہ داری ہے:صوبائی مشیر برائے سائنس اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی @ZiaBangashPTI urdu.radio.gov.pk/04-09-2020/anf…

RT @Anzarullahlive: etvbharat.com/urdu/national/… 'مودی حکومت کی پالیسی کورونا بحران کی ذمہ دار' @Ahmad_Shakeel said in an interview with @ETVBharat_Urdu that government policy is responsible for corona crisis in india. Watch full interview. https://t.co/lXaJOJrLMJ

@HamidMirPAK کراچی ڈوبنے کی ذمہ داری بھی ھم پر ڈال کر بری ذمہ ھو جائیں ◽

RT @Anzarullahlive: etvbharat.com/urdu/national/… 'مودی حکومت کی پالیسی کورونا بحران کی ذمہ دار' @Ahmad_Shakeel said in an interview with @ETVBharat_Urdu that government policy is responsible for corona crisis in india. Watch full interview. https://t.co/lXaJOJrLMJ

RT @Anzarullahlive: etvbharat.com/urdu/national/… 'مودی حکومت کی پالیسی کورونا بحران کی ذمہ دار' @Ahmad_Shakeel said in an interview with @ETVBharat_Urdu that government policy is responsible for corona crisis in india. Watch full interview. https://t.co/lXaJOJrLMJ

RT @AneesPSP: گزشتہ روز گجر نالہ میں ڈوب کر شہد ہونے والے پی ایس پی یوسی کے ذمہ دار کے بھائی اور بچی کے انتقال پر تعزیت کرنے کیلئے صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائمخانی نیو کراچی پہنچ گئے۔ (23.08.20) #PSPFoundation #PSP #Karachi https://t.co/gcaJpVw3jd

RT @AbdolMalik97: لیاقت علی اپنے گھر کا بڑا بیٹا ہے جسکا والد بھی فوت ہوچکا ہے گھر کی ذمہ داری لیاقت علی نے اٹھا رکھی ہے تمام مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ لیاقت سے تعاون کریں اسکی زندگی بچانے میں اسکی مدد کریں #Donation4LiaqatfromNasirabad @PakSarfrazbugti @ZarrarKhuhro @jamaldini_zeb @zehri_Rubina https://t.co/W8YyELtRwU

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مصروفیات 18 اگست 2020ء »بعد فجر ادارہ نور حق/ڈاک/تیاری »10.30 ملاقات انتخابی،تعلقات عامہ ذمہ داران »1.45 فلائیٹ کراچی/کوئٹہ »تعزیت والدہ حافظ حسین احمد/رہنما جے یو آئی »5.30 اجلاس/اضلاع /سیاسی،بلدیاتی،انتخابی امور »9.00 عشائیہ/علماءِ کرام،معززین »رات قیام کوئٹہ https://t.co/t3Q27xkQ6N