All deleted tweets from politicians

RT @mash_hassan: معروف اسلام آباد ہسپتال کے نام پر ذبح خانہ ہونے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔ ڈائریا کی مریضہ کو چھوٹے بچے کے ساتھ ایمرجنسی میں رکھا اور 4 گھنٹے بعد اطلاع دی گئی کے یہاں کورونا کے مریض تھے۔ان طاقتوروں کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔ میں اپنے بابا کے قتل کے انصاف کی اب تک منتظر ہوں۔۔ https://t.co/IbGiOJOF9p

RT @mwajeeh2008: 19 جون 1992 جب کراچی کی گلی کوچوں میں شہر کے مہاجر بیٹوں کو ریاستی فوج نے ذبح کیا۔ جن کا مقدس لہو کئی کئی دنوں تک مٹی میں جم کر اپنے ہونے کا احساس دلاتا رہا۔ گلیوں، دیواروں، کھمبوں میں جڑی گولیاں، ہر طرف پھیلے خول اس بات کی نوید دے رہے تھے صبح ضرور ہوگی۔ #19JuneDarkestDay https://t.co/Toz13L1JwJ

RT @asamkhan852: انڈیا میں گائے کو تو تحفظ حاصل ہے سینکڑوں مسلمان نوجوانوں کو گزشتہ چند سالوں میں گاۓ ذبح کرنے کا الزام لگایا کر قتل کیا گیا مگر افسوس بھارت میں اقلیتوں کے لیے کوئی تحفظ نہیں چائے وہ مسلمان عیسائی سکھ یا دلت ہو انڈیا کی نام نہاد جمہوریت کا گندہ چہرہ https://t.co/vB58YMGjhs

RT @bkachazkai: ‘کوئٹہ میں شاید اتنے دنبے ذبح نہیں ہوئے جتنے ہزارہ قتل ہوئے ہیں۔ میں اپنے بھائیوں کی زندگی کے لئے یہاں بیٹھی ہوں اور تا دم مرگ بیٹھی ہوں،جلیلہ حیدر We Salute your struggle #ShiaHazaraGenocide @Advjalila https://t.co/uOgmapyR7A