All deleted tweets from politicians

RT @GFarooqi: RT @GFarooqi: عید کے چاند کے بارے میں آپ کس کے بیان پر اعتبار کریں گے ؟ اپنی رائے اپنا سوشل ووٹ دیجیے :

دنیا کا سب سے بڑا روگ میرے بارے میں کیا کہیں گے لوگ۔۔ لوگوں کو کہنے دیجیے جو وہ کہتے ہیں بس اپنی دھن میں مگن زندگی کا لطف اٹھائیے۔۔تنقید سے مت گھبرائیے،تنقید بھی ان لوگوں پر کی جاتی ہے جو اہم ہیں۔۔

آپ کے ساتھ اپنے شو “مذاق رات” کا لنک شیئر کر رہی ہوں، پلیز دیکھیے اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیجیے m.youtube.com/watch?v=FKNQFO… https://t.co/znFShXUKYT

Hina Butt (pakistan) tweeted :

اے میرے پیارے اللہ! ہم سے مصیبت اور وبائی بیماریوں کو ہٹا دیجیے. آمین https://t.co/GNcE3FOApH

RT @BilalRixwan1: RT @BilalRixwan1: انجام کی پرواہ کیے بغیر میں آپ کے حق کے لیے نکلا ہوں اس جدوجہد میں میرا ساتھ دیجیے https://t.co/jh7IZ0LRXr

RT @NoorulHudaShah: بحثیت وزیراعظم اس بات کا بھی جواب دیجیے پاکستان اس جنگ میں کیوں کوُدا؟ کیا یہ وہ جہاد تھا،جسکا اللہ نےحکم دیا ہے؟ کسنے پاکستانی نوجوانوں اور سپاہیوں کو اس نام نہادجہاد کی آگ میں جھونکا؟ پاکستانیوں کاخون کسکی گردن پرہے؟ اپنوں کےیاغیروں کے؟ اسکافائدہ کسےہوا؟ قوم کوتونہیں ہوا،کیوں؟ twitter.com/ImranKhanPTI/s…

RT @NoorulHudaShah: اپنے بچوں کو ہمیشہ تعلیم دیجیے کہ کبھی دوسروں کے دین و ایمان پر شک کی انگلی اٹھا کر اپنے مفادات کا کھیل نہ کھیلیں اپنے بچوں کو بتائیے کہ یہ بڑا ہی نازک معاملہ ہے اپنے بچوں کو سکھائیے کہ ایسا کرنے والوں کی اپنی دینی تعلیمات کسی دن گرفتِ قدرت میں آگئی تو زمانے کا مزاق بن جاتا ہے

RT @manahildashing: RT @manahildashing: اگر سارے ثبوت لانا PTI کی ذمہ داری ہے تو ریاستی اداروں نیب پولیس ایف آئی اے وغیرہ کو اچار کے مرتبان میں ڈال دیجیے. @Shk…