All deleted tweets from politicians

RT @BBCUrdu: RT @BBCUrdu: دریائے سوات کی تیز لہروں سے کتے کو بچانے والے افسیر خان کون ہیں؟ bbc.in/351rQ8a

دریائے چناب کا خوبصورت منظر !! https://t.co/rbwOrExMXV

دریائے چناب کا خوبصورت منظر !! https://t.co/KpcdtH5ric

RT @MubashirZaidi: کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ کا یہ حال ہے کہ خشک پڑا ہے۔ وہ کون سا لاکھوں ایکڑ فٹ پانی ہے جو سمندر میں گر کے ضائع ہورہا ہے اور اسے محفوظ کرنے کے لیے ڈیم بنایا جائے گا؟ اور چندہ کدھر جائے گا؟ https://t.co/ylH8g8ABKv

RT @China_in_urdu: پاک چین اقتصادی راہداری دریائے کنہار پر سکھی کناری ہائیڈرو پاور منصوبہ 2022 میں مکمل ہوگا۔ منصوبے کی بجلی پیداواری صلاحیت 870 میگاواٹ ہے https://t.co/egfZov0ig3

RT @Sami001Haq: یہ دریائے کابل نہیں بلکہ پشاور بی آر ٹی کا خوبصورت ترین منظر ہے۔ اگر اِس میں آپ ذلیل نہیں ہوئے تو آپ کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ https://t.co/AwpTkpUz6n

RT @IshtiaqBrohi: سینیٹر سسئی پلیجو (ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی پی پی سندھ) کا ٹھٹہ کے قریب دریائے سندھ میں 7 بچوں کے ڈوب کر جانبحق ہونے پر افسوس کا اظہار. @SassuiPalijo https://t.co/mIaSLX3dpX

RT @NasirShahOffice: صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا دریائے سندھ سے اہلیان کراچی کو فراہمی آب کے 100 ملین گیلن یومیہ پانی کے دھابیجی پمپ ہاؤس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب pscp.tv/NasirShahOffic…

RT @BeingKomalSays: RT @BeingKomalSays: پنجاب کی بچی کُچی پیپلزپارٹی کا دریائے راوی میں کُود کر خودکشی کا فیصلہ ◽◽ #اوئے_جیالو_دریا_سُکا_جے

RT @MiaNaMateenPti: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا اگر دریائے فرات کے کنارے کتا بھی بھوکا مرے تو اسکا زمہ دار میں ہونگا آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ راتوں کو پہرا دیا کرتے تھے کہ کوئی تکلیف میں تو نہیں. یہاں اسلام آباد میں غیر قانونی تجاوزات کے نتیجے میں غریب بے گھر ہو گئے انکو متبادل گھر دیں🙏 https://t.co/Ay9EhuhjMq