All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: پٹرول ختم ہونے پر گاڑی لاہور موٹروے پر کھڑی تھی اور وہاں سے گزرتے درندوں نے گاڑی کے شیشے تھوڑ کر خاتون کو گینگ ریپ کیا۔ کیا آپ چاہتے ہیں پولیس والے زیادتی کرنے والوں کے انکاونٹر شروع کریں ؟؟

RT @hinaparvezbutt: عورت ہونے کے ناطے میں سمجھتی ہوں کہ عورتوں سے زیادتی کرنے والے درندوں کو ہم سرعام پھانسی دیں تاکہ دوسرے لوگ بھی عبرت حاصل کریں https://t.co/qKM0FqwB6C

RT @hinaparvezbutt: عورت ہونے کے ناطے میں سمجھتی ہوں کہ عورتوں سے زیادتی کرنے والے درندوں کو ہم سرعام پھانسی دیں تاکہ دوسرے لوگ بھی عبرت حاصل کریں https://t.co/qKM0FqwB6C

RT @AnsarAAbbasi: جب کوئی درندہ پکڑا جاتا ہے تو انسانی حقوق والے باہر نکل آتے ہیں کہ سرعام پھانسی نہ دو، درندوں کی dignity کی بھی بات کرتے ہیں۔ اب تو PPP سمیت یہ بھی کہتے ہیں کہ سرے سے موت کی سزا ہی ختم کر دی جائے جبکہ اسلام ایسے درندوں کو نشانِ عبرت بنانے کی تعلیم دیتا ہے۔ jang.com.pk/news/819985

RT @Ronaq143: ایسے درندوں کو جب تک سرے عام پھانسی نا دی جاۓ گی تب تک یہ درندے معصوم بچوں اور بچیوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے گے یہ کیسا نظام ہے جو معصوم پھولوں جیسے بچوں کو تحفظ فراہم کرنے سے قاصر ہے twitter.com/MaizaHameed/st…

Faisal Vawda (pakistan) tweeted :

ابھی مروہ کے والدین سے مل کے میں اور پر عزم ہوں کہ اسمبلی میں درندوں کی پھانسی/ نامرد بنانےکا بل لاؤں گا اور اسے پاس کرانے کے لئے مجھے کسی کے پاؤں بھی پڑنا پڑا تو پڑوں گا- میری انا اس قوم کی بیٹیوں سے بڑھ کے نہیں- ہر دردمند بھائی باپ بیٹے کی اس وقت یہی آواز ہے #Castration&Hanging

RT @FaisalJavedKhan: بالکل صحیح آپ سے سو فیصد اتفاق ہے - یہ لوگ انسانوں کے روپ میں درندے ہیں - ان درندوں کو نشان عبرت بنانا چاہیے - انہیں سرعام پھانسی دینی چاہیے - قانون سازی کے ساتھ ساتھ امپلیمنٹیشن بہت ضروری - زینب الرٹ بل کو بھی فوری طور پر امپلیمنٹ کرنا ہوگا twitter.com/FaisalVawdaPTI…

RT @MianIftikharHus: انسانیت مرگئ ؟ ورسک روڈ بابو گڑھی پیشاور میں تین درندوں نے معصوم "سائرہ “ کے ساتھ زیادتی کرکےقتل کر دیا ۔ حکومت مجرموں پکڑ کر قرار واقعی سزا دی جاۓ۔ زندگی دینے والے سُن تیری دنیاسےدل بھر گیا میں یہاں جیتے جی مرگیا https://t.co/JVbfoAS1uz