All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: عمران خان نے کراچی کے لئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج دینے کا اعلان کیا ہے اب کراچی والوں اس کا تحفظ آپ کی زمہ داری اگر یہ پیسے سندھ حکومت خرچ نہیں کرتی تو ان کو گلیوں میں گھسیٹنا آپ کی زمہ داری ہے.

RT @Anzarullahlive: etvbharat.com/urdu/national/… 'مودی حکومت کی پالیسی کورونا بحران کی ذمہ دار' @Ahmad_Shakeel said in an interview with @ETVBharat_Urdu that government policy is responsible for corona crisis in india. Watch full interview. https://t.co/lXaJOJrLMJ

اخر کار سچ کا بول بالا ھوگیا پختونوں کے سروں کا سودا کرنے والا ریاستی بیانیہ کے کریہ دار ٹٹو شرمندہ نیز عدالت سے جھوٹا قرار ⁦#LongLiveAsfandyarWali https://t.co/KzQqmkpalh

RT @AneesPSP: گزشتہ روز گجر نالہ میں ڈوب کر شہد ہونے والے پی ایس پی یوسی کے ذمہ دار کے بھائی اور بچی کے انتقال پر تعزیت کرنے کیلئے صدر پاک سرزمین پارٹی انیس قائمخانی نیو کراچی پہنچ گئے۔ (23.08.20) #PSPFoundation #PSP #Karachi https://t.co/gcaJpVw3jd

بلوجستان عوامی پارٹی کے سربراہ میر حاصل بزنجو دار فانی سے کوچ کر گئے وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،حاصل بزنجو رواروی کی سیاست کے ھمیشہ علمبردار رہے،اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جکہ دے اور پس ماندگان کو صبر جمیل عطا کرے

RT @IhteshamAfghan: څې يی چغي د وطــــــن او يا کفن کړي هغه ځوي دي شو په دار افغــانســــــتانه #Shaheed_Dr_Najeeb @HNajibullah @a_siab @mirwaisstass @muskanajibullah @mjdawar https://t.co/w3NPO8aSg9

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

بیروت لبنان میں ہولناک دھماکہ بہت بڑا انسانی المیے ہے۔جس سکیل پر دہشت گرد ہولناک دھماکہ ہے اسرائیل ہی اس کا ذمہ دار ہے۔سٹلائیٹ سے زمین پر سوئی تلاش کر لینے والے انسانوں کی تباہی کے واقعہ کا سراغ کیوں نہیں لگا سکتے؟ https://t.co/9eFeO2g8J8