All deleted tweets from politicians

خیراتی ترجمان فرما رہے ہیں کہ ہم جلسوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال رہے۔ ذرا بتانا پسند فرمائیں گے کہ یہ لاہور اور گوجرانوالہ کی سڑکوں پر نظر آنے والے کنٹینرز کس کےہیں؟؟؟ https://t.co/mkotMDqXiK

خیراتی ترجمان فرما رہے ہیں کہ ہم جلسوں میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈال رہے۔ میں بہت ہی ادب سے ایک سوال کر پوچھتی ہوں کہ لاہور اور گوجرانوالہ کی سڑکوں پر کھڑے کنٹینرز آپکے والد محترم کے ہیں؟؟؟

عینک والا خیراتی مشیر ن لیگ پر کوئی الزام لگانے سے پہلے اسی پریس کانفرنس میں بتائے کہ نیازی کہ نیازی نے کشمیر بھارت کی گود میں کیوں ڈالا؟؟؟ کیوں سلامتی کونسل میں اسی سال نیازی نے بھارت کیلئے ووٹ ڈلوایا ؟؟؟

خیراتی ترجمان صبح صبح میاں صاحب کے خلاف پروپیگنڈا کرنے آ گیا۔۔۔اس مسخرے کو سنجیدہ لینے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔ https://t.co/glcYLImJ2Q

RT @hinaparvezbutt: جسطرح پی ٹی آئی اور خیراتی مشیروں کی جانب سے اس معاملے پر سیاست کی گئی اور آپکی کردار کشی کی گئی، انتہائی قابل مذمت ہے۔ گھٹیا لوگوں سے آپ گھٹیا حرکتوں کی ہی توقع کر سکتے ہیں۔ ان کا قصور نہیں، ان کا لیڈر بھی ایسا ہی ہے۔آپ ان گھٹیا لوگوں کی باتوں کو نظر انداز کریں۔۔