All deleted tweets from politicians

RT @TariqAzizPTV: میں جب اپنے نفس کے اندر جھانکتا ہوں تو ششدر رہ جاتا ہوں، ہرآرگن میں کیا کیاکیمیائی تعامل ہورہے ہیں دل خون کو کیسے ہر جگہ پہنچا رہا عقل دنگ ہے کائنات کی طرف نظراٹھاتا ہوں تو حیرت ہوتی کہ کس قدر لامحدود کائنات ہےکہ اربوں گلیکسیزکھربوں ستاروں کو لئےکس قدر منظم انداز میں محوسفر ہیں

RT @TariqAzizPTV: ایک خون آشام وبا کا سامنا ہے. قوموں نے خزانوں کےمنہ کھول دیے. اربوں نہیں کھربوں ڈالرز کے بیل آؤٹ پیکیجز دیے گئے. گھروں میں محدود کیے جانے والوں کو ضروریات زندگی مہیا کی گئیں. راتوں رات ہسپتال بنے. وینٹیلیٹرز ،ادویات ،پی پی ایز، غرض جو جب جہاں درکار تھا مہیا کیا

RT @MaryamNSharif: آج ہم ان تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جن کا خون پسینہ ہماری زندگیوں کی روانی کا باعث ہے۔ کرونا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہمارا مزدور طبقہ ہوا ہے۔رمضان کے بابرکت مہینے میں جب اللہ تعالی کی رحمتیں سمیٹنے کا وقت ہے تو نیکیوں میں سب سے عظیم نیکی مخلوق خدا کی تکلیف دور کرنا ہے۔

RT @IhteshamAfghan: محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو حبیب جالب #Freedom4AliWazirMohsinDawar https://t.co/fGhjHV5QZq

RT @ebtekarm_ir: 🔴امروز برای اهدا خون به مرکز انتقال خون وصال رفتم. 🔘برای تشویق بیشتر زنان، سازمان انتقال خون کمپین: 🔴«با اهدای خون بانوان، هر خانه یک پایگاه اهدا خون» را شروع کرده #اهدای_خون_اهدای_زندگی https://t.co/kmTdCjSCxD

RT @nadeemmalik: جن لوگوں کے اندر کرونا مخالف اینٹی باڈیز IgG ہیں، پورے ملک میں خون کےٹیسٹ کی اجازت دے کر ان کی نشاندہی کریں اور لاک ڈاون ختم کرکےانہیں کام کرنے کی اجات دیجائے، : ڈاکڑ طاہر شمسی #Pakistan @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR #COVID19 #Corona

RT @i_am_Dawar: بندوق سے رزق کمانے والی، اور خون پر پلنے والی ریاست ایسی تحریک سے خوفزدہ ہے جو ان کی جنگ کی صنعت کو تالے لگانا چاہتی ہے #PashtunLongMarch2Lahore #PashtunRejectStateTerrorism @a_siab @mjdawar twitter.com/MubashirZaidi/…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دینے کی مہم کا حصہ بننے کیلئے لاہور نیوز کا بہت بہت شکریہ! اس وقت ہم سے ہر ایک کو اس مہم کا حصہ بننا ہوگا کیونکہ خون کے عطیات کی کمی کی وجہ سے تھیلیسیمیا کے مریضوں کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔۔ https://t.co/oxMCyNnW7U

Hina Butt (pakistan) tweeted :

گنگا رام ہسپتال میں قائم تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ کرتے ہوئے۔۔ یہ ہیں وہ معصوم بچے جن کو آپ کے خون کی اس وقت اشد ضرورت ہے۔۔ https://t.co/paXbi8a43u

Hina Butt (pakistan) tweeted :

کرونا وبا کے باعث خون کے عطیات میں کمی ہونے کے باعث تھیلیسیمیا کے مریضوں کی جان کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔میں نے آج خون کا عطیہ دے کر اپنا فرض پورا کیا، اب آپ کی باری ہے۔۔آئیں ان مریضوں کیلئے خون کا عطیہ دے کر ان کی جان بچائیں https://t.co/v4KXMpWwDC