All deleted tweets from politicians

RT @FDPunjab: وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی 73 سالہ تاریخ میں پہلی بار گندم کی پوری قیمت ادا کی گئی۔ فوڈ سکیورٹی کے لئے 45 لاکھ میٹرک ٹن کا حدف مقرر کیا۔ الحمدللہ اس وقت ہمارے پاس 45.3 میٹرک ٹن گندم موجود ہے۔ 1/3

جب ملک سنگین بحرانوں سے گزر رہا ہو، لوگ کورونا سے مر رہے ہوں اور ٹڈی دل کے سبب خوراک کا بحران ہمارا منتظر ہو، حکومتی شیرو المعروف ٹائیگرز آگاہی مہم چلانے کی بجائے سیاستدانوں کی کردارکشی مہم میں استعمال ہو رہے ہیں. #CynthiaRitchie

RT @FDPunjab: چک نمبر 108/6R تحصیل ہارون آباد ضلع بہاولنگر میں گندم کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف محکمہ خوراک کی کاروائی۔ گندم کی 1500 بوریاں ضبط کر کے محکمہ خوراک کے فوڈ سینٹر منتقل کر دی گئی ہیں۔ https://t.co/nZLH7ma3fD

RT @FDPunjab: الحمدللہ محکمہ خوراک پنجاب نے پچھلے تین برس میں سب سے زیادہ گندم خریداری اس برس کی۔ کچھ روز میں 45 لاکھ میٹرک ٹن کا ہدف حاصل کر لیا جائے گا جو پنجاب کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ https://t.co/dOilKdldXV

RT @FDPunjab: وزیر خوراک عبد العلیم خان کی ہدایات پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ہونے والی کاروائیوں کو تیز کر دیا گیا ہے۔ لیہ میں ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ محکمہ خوراک کی کاروائیاں۔ گندم کی 2350 بوریاں برآمد۔ https://t.co/fnCpScp2WK

RT @FDPunjab: اسسٹنٹ کمیشنر کوٹ ادو کے ہمراہ محکمہ خوراک کے ضلع مظفرگڑھ میں مختلف مقامات پر ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن۔ گندم کی 25000 بوریاں (100 کلو) برآمد۔ ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ https://t.co/CJHCE7yW1C

RT @FDPunjab: وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں کہا کہ پنجاب میں گندم خریداری کا ٪45 ہدف حاصل ہوچکا ہے۔ قلت کا کوئی خطرہ نہیں۔حکومت پنجاب خود گندم خرید کر دوسرے صوبوں کر فراہم کرنا چاہتی ہے۔ https://t.co/XWoYHRLoa2