All deleted tweets from politicians

RT @zarak_khaan: کوئٹہ سے صحافی روشن بایزید خروٹی کو 'نامعلوم افراد' نے لاپتہ کردیا ہے، روشن بایزید بلوچستان بالخصوص کوئٹہ کے عوامی مسائل کے حل کلئے بھرپور سوشل میڈیا پر @ChiriaChoti نامی معروف پیج پر آواز اٹھاتے اور صوبائی حکومت کی نااہلیوں پر سوال کرتے ہیں۔ ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں

RT @IhteshamAfghan: بایزید خان خروٹی پیچھلے 8 گھنٹے سے لاپتہ ہیں موبائل-فون مسلسل بند جارہا ہے انکے فیملی والے بہت پریشان ہیں قانون نفاذ کرنے والے ادارے انسان کی جان مال کی حفاظت میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں اغواء گردی نا منظور شرم کرو حیا کرو بایزید خان کو بازیاب کرو #WhereIsBayazidKharoti