All deleted tweets from politicians

RT @NomanSarwarr: فرحان ورک بھائی کا حکومت سے سوال! موجودہ سوشل میڈیا فرقہ واریت اور قوم پرستی کا گڑھ بن چکا ہے۔ خدارا ہوش کے ناخن لیں اور اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم شروع کریں۔ صاف صاف جعلی اکاونٹ کو فیکٹ فوکس بنایا گیا لیکن کوئی اس پر نہیں بولا۔ پاکستانی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو خاموش کروایا گیا۔ https://t.co/zt5UrOmd8x

RT @UmairSolangiPK: نیازی صاحب اگر آپ بلاول بھٹو اور سندھ حکومت کی تجاویز پر عمل کرتے تو شاید آج صورتحال اتنی بھیانک نا ہوتی مگر خدارا اب مزید قوم کو گمراہ نا کریں۔ کورونا مذاق نہیں ہے. #BilawalFightForRight https://t.co/9V5TFHqxi7

RT @UmairSolangiPK: RT @UmairSolangiPK: خان صاحب خدارا سنجیدہ ہوجائیں اور ملکی مسائل پر توجہ دیں #SelectedNiklaMaskhra

RT @zeeshankhizer: RT @zeeshankhizer: خدارا پاکستانیو احتیاط کرو پاکستان میں کورونا وائرس،ایک دن میں78 افرادجاں بحق concepttvurdu.com/?p=16546

ایک بری طرح ناکام ہوا تو دوسرے کی ٹریننگ شروع کر دی گئی۔خدارا ملک کے ساتھ تجربے کرنا بند کرو۔۔ https://t.co/wdn6WKIFWm

RT @AnwarLodhi: میں 55 سال وکالت کر چکا ہوں.. کسی بھی سپریم کورٹ کے جج سے زیادہ مجھے تجربہ ہے... لیکن مجھے نہیں پتہ کہ کرونا کیا ہے.. خدارا سیاسی حکومت کو کام کرنے دیں.. کرونا سے ڈیل کرنا حکومت کا کام ہے ججز کا نہیں (اعتزاز احسن کی کاشف عباسی کے شو میں گفتگو)

RT @NasirShahOffice: صوبائی وزیر بلدیات و اطلاعات سندھ سیدناصرحسین شاہ کی عوام الناس سے اپیل، خدارا اس عالمگیر وباء کو روکنے کےلئے حکومت سندھ کا ساتھ دیں۔🙏: سید ناصرحسین شاہ #SNHS @SyedNasirHShah #Covid_19 #CoronavirusOubreak #PrayAtHome https://t.co/Kpv6u7UScr

RT @imshee67: خدارا یہ ظلم بندکریں. چئیرمین NDMAصاحب،اس وڈیو کو غور سےدیکھیں یہ رسکیو1122 کا ایک اہلکار ہےجو کرونا کےمریض کو ایمبولینس سےاتارنےکی کوشش کررہاہے، اس اہلکار نےنہ تو حفاظتی لباس پہناہے نہ حفاظتی ہلمٹ، نہ حفاظتی گاگلز، خدارا اس قوم کو شہید دینابند کردیں، ہمیں غازی چاہئیں، بس🙏🙏🙏 https://t.co/i7SAPjR7CW

Hina Butt (pakistan) tweeted :

بہت اچھا پیغام۔۔خدارا پاکستانی قوم اس پر عمل کرے۔۔ https://t.co/Al6UCrBuz3

Hina Butt (pakistan) tweeted :

وزیراعظم کہہ رہے ہیں کہ گھبرانا نہیں لیکن کوئی بھی شخص یہ ویڈیو دیکھ کر گھبرائے بغیر نہیں رہ سکتا۔خدارا پاکستانی عوام کو بیوقوف نہ بنایا جائے اگر میڈیکل سہولتیں نہیں ہیں تو فوری طور پر لاک ڈاؤن کیا جائے تاکہ وائرس کو روکا جائے #lockdownpakistan