All deleted tweets from politicians

فرانسیسی صدر میکران کو گستاخانہ خاکوں کی ہمایت اور اسلام دُشمنی پہ جواب۔ خاکے ہٹاؤ اور معافی مانگ Mr Macron STOP Islamophobia,Remove the Blasphemous Caricatures of our Holy Prophet Muhammad (PBUH) & Give unconditional Apology to the Muslims 👇 youtu.be/NquRMovaE7s via@

فرانسیسی صدر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے ناپاک شیطانی عمل پر OIC کا ھنگامی اجلاس بُلا کر مسلم امہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جاۓ پاکستان برادر اسلامی ممالک کو ساتھ ملا کر مسئلہ اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اٹھاۓ توھین روکنے کیلئے اقوام متحدہ قانون سازی کرے

فرانس میں لگائے توہین آمیز خاکوں کی وجہ سے تمام مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے۔ ہمار ے پیارے نبی محمد ﷺکی شان میں گستاخی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ فرانسیسی سفیر کو فوری ملک بدر کیا جائے۔ فرانس میں گستاخانہ خاکے لگانے کےخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی https://t.co/CEPHlMDklR

فرانسیسی صدر کا گستاخانہ خاکوں کی سرکاری عمارت پر نمائش کا عمل شرمناک ریاستی دھشت گردی اور شیطانی عمل ھے یہ آزادٸِ اظہار کے نام پر دنیا کے امن کو آگ لگانے اور مسلم عیساٸ بھاٸ چارے کو تہ و بالا کرنیکی سازش ھے فرانسیسی صدر پر اللّٰہ کی لعنت ھو https://t.co/L8xRm16KUY

فرانسیسی صدر کا گستاخانہ خاکوں کی سرکاری عمارت پر نمائش کا عمل شرمناک ریاستی دھشت گردی ھے یہ آزادٸِ اظہار کے نام پر دنیا کے امن کو آگ لگانے اور مسلم عیساٸ بھاٸ چارے کو تہ و بالا کرنیکی سازش ھے فرانسیسی صدر پر اللّٰہ کی لعنت ھو https://t.co/eYiaLbMkaN

فرانسیسی صدر کا گستاخانہ خاکوں کی سرکاری عمارت پر نمائش کا عمل شرمناک ریاستی دھشت گردی ھے یہ آزادٸِ اظہار کے نام پر دنیا کے امن کو آگ لگانے اور مسلم عیساٸ بھاٸ چارے کو تہ و بالا کرنیکی سازش ھے فرانسیسی صدر پر اللّٰہ کی لعنت ھو

RT @siasatpk: "فضل الرحمٰن اس ملک کا صدر بننا چاہتے ہیں لیکن گستاخانہ خاکوں پہ ایک بیان نہیں دے سکتے ۔ آپ کمال کررہے ہیں "- بلال قطب اور ایک عالم دین نے مولانا فضل الرحمان کو آڑے ہاتھوں لے لیا siasat.pk/forums/threads…

حکومت پاکستان ہالینڈ میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کا فوری نوٹس لے۔ حکومت پاکستان عالم اسلام کے حکمرانوں سے رابطہ کر کے مشترکہ لائحہ عمل بنائے۔ اسلامی ممالک اقوام متحدہ میں مشترکہ طور پر تحفظ انبیاء کی قرارداد پیش کریں۔