All deleted tweets from politicians

RT @ImranKhanPTI: میری دعائیں اور ہمدردیاں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کیساتھ ہیں اور متعلقہ حکام کو ان غمزدہ خاندانوں کی مکمل معاونت اور دیکھ بھال یقینی بنانے کے احکامات دیے جاچکے ہیں۔ اس سانحے کے بعد اب ریلوے کے پورے آپریشنل سیفٹی ایس او پیز کا ازسرِ نو جائزہ لیا جائے گا۔

RT @ShoaibAmeer19: دنیا کے 33 اور پاکستان کے پہلے 4 آدمیوں میں سے میں ایک تھا جس کو ماسٹر پلان کے تحت خانہ کعبہ کی چھت پر نوافل ادا کرنے کا شرف حاصل ہوا. شیخ رشید احمد @ShkhRasheed @SheikhRashid62 @ImranKhanPTI @ArifAlvi @PTIofficial @MoIB_Official https://t.co/lhSu5OXJCi

RT @mash_hassan: معروف اسلام آباد ہسپتال کے نام پر ذبح خانہ ہونے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔ ڈائریا کی مریضہ کو چھوٹے بچے کے ساتھ ایمرجنسی میں رکھا اور 4 گھنٹے بعد اطلاع دی گئی کے یہاں کورونا کے مریض تھے۔ان طاقتوروں کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔ میں اپنے بابا کے قتل کے انصاف کی اب تک منتظر ہوں۔۔ https://t.co/IbGiOJOF9p

RT @mash_hassan: معروف اسلام آباد ہسپتال کے نام پر ذبح خانہ ہونے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے۔ ڈائریا کی مریضہ کو چھوٹے بچے کے ساتھ ایمرجنسی میں رکھا اور 4 گھنٹے بعد اطلاع دی گئی کے یہاں کورونا کے مریض تھے۔ان طاقتوروں کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔ میں اپنے بابا کے قتل کے انصاف کی اب تک منتظر ہوں۔۔ https://t.co/IbGiOJOF9p

RT @CMShehbaz: إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ چیمہ صاحب انتہائی نفیس انسان تھے۔ اللہ پاک مغفرت فرمائیں اوران کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ کرونا ایک سنجیدہ وباء ہے۔ اپنے بھائی، بہن، ماں، باپ، بیوی بچوں کی خاطر ان احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے رہیں جو ڈاکٹرز بار بار بتا رہے ہیں!

ملک کرونا وبأ سے جل رھا ھے PIA حادثہ پر فِضا سوگوار ھے قومی قیادت اور اکابر شھدأ کے اھل خانہ کا جا کر حوصلہ بڑھا رھے ھیں پاکستان کا نِیرو نتھیا گلی میں چین کی بانسری بجا رھا ھے ایڈمن https://t.co/jYSxdl3Q66

ملک کرونا وبأ سے جل رھا ھے PIA حادثہ پر فِضا سوگوار ھے قومی قیادت اور اکابر شھدأ کے اھل خانہ کا جا کر حوصلہ بڑھا رھے ھیں پاکستان کا نِیرو نتھیا گلی میں چین کی بانسری بجا رھا ھے ایڈمن

RT @AmirMuqamPK: نو شہرہ میں 9سالہ بچی مناحل کے اہل خانہ کو فاتحہ خوانی کی ـ مناحل جو ذیادتی کے بعد درندہ صفت انسان نے قتل کی تھی، وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کو انکے پاس جانا چائیے، قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے ـ https://t.co/vaxrzEWOTP

Sassui Palijo (pakistan) tweeted :

اسلام کے مرکز خانہ کعبہ کی لگے گھڑیال پر کل سے لکھا گیا ہے کہ عبادات گھروں میں کرو #COVID19

RT @AftabIqbaIPK: RT @AftabIqbaIPK: الحمدللہ الحمدللہ خانہ کعبہ میں طواف شروع ہوگیا ہے تمام مسلمانوں کے لئے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے، https://t.co/3b6nPYCyTH