All deleted tweets from politicians

RT @asamkhan852: #دفاع_وطن_بقاءِ_وطن کے خاطر جانوں کی قربانی دینے والے پاکستان کے تمام شہداء کشمیر سمیت قوم ان کو اور ان کے لوحقین کو سلام…

RT @FarhanKVirk: پاکستان نے ابھی تک جزوی طور پر ائیرسپیس کھول رکھی ہے۔ ہمیں اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی خاطر ائیر سپیس کو فوری طور پر بند کر…

RT @FarhanKVirk: اگر اب بھی دنیا کشمیر کی خاطر کھڑی نہیں ہوئی تو تاریخ انہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ ہمیں اپنے کشمیری بہن بھائیوں سے محبت ہے…

RT @AftabAfridiPTI: یہ ہیں وہ حقیقی مسنگ پرسنز جنہوں نے اس ملک کی خاطر پی ٹی ایم کے جالی مسنگ پرسنز کے خلاف بہادری سے لڑ کر شہادتیں نوش کی.…

RT @AbdullahBabarPK: جنہوں نے کشمیر پر بلائے گئے اسمبلی کے اجلاس میں، پاکستان کی خاطر متحد ہونے کے بجائے، اپنی سیاست چمکائی۔۔۔ آج کہہ رہے ن…

Ahsan Iqbal (pakistan) retweeted @AbbTakk :

RT @AbbTakk: پہلےسال قومی اسمبلی میں کوئی خاطر خواہ قانون سازی نہ ہوسکی،پارلیمانی ذرائع #AbbTakk

نا اہل اور نکمی حکومت سیاسی انتقام کی خاطر ہر اس شخص پر کیس بنوا رہی ہے جو انہیں بے نقاب کر رہا ہے۔ انشاء اللہ فتح سچ کی ہی ہو گی۔ نیب لاہور میں پیشی کے لئے روانہ۔ https://t.co/3RSoURTeEi

نا اہل اور نکمی حکومت سیاسی انتقام کی خاطر ہر اس شخص پر کیس بنوا رہی ہے جو انہیں بے نقاب کر رہا ہے۔ انشاء اللہ فتح سچ کی ہی ہو گی۔ نیب لاہور میں پیشی کے لئے روانہ۔ https://t.co/BHOBxtfVuH

Hina Butt (pakistan) tweeted :

پاکستان سے علاج کی خاطر بھارت جانے والے مریضوں کو ہنگامی بنیادوں پر ویزے جاری کروانا سشما سوراج کی انسانیت دوستی کی مثال تھی. پاکستانی سشما کو اسی انسان دوستی کے سبب یاد رکھیں گے.

RT @_AkbarSial: دلته خاطر د هغه چا کيږي چې ډار ترې کيږي باطن یې ډک وي له فساد ظاهر اعتبار پرې کيږي دلته که ژوند غواړې دوه مخی څلور مخی اوس…