All deleted tweets from politicians

بہادری صرف مرد کی جاگیر نہیں،خاتون کے حصہ میں جب بہادری آتی ہے تو تاریخ رقم کرتی ہے۔ facebook.com/CapitalTV.PK/v…

RT @NomanSarwarr: پٹرول ختم ہونے پر گاڑی لاہور موٹروے پر کھڑی تھی اور وہاں سے گزرتے درندوں نے گاڑی کے شیشے تھوڑ کر خاتون کو گینگ ریپ کیا۔ کیا آپ چاہتے ہیں پولیس والے زیادتی کرنے والوں کے انکاونٹر شروع کریں ؟؟

RT @NomanSarwarr: خاتون سے زیادتی کے واقعہ میں ابتک پولیس کا رویہ اور کارکردگی بہت اچھی ہے انشااللہ جلد کیس کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا 20 ٹیمیں کام کر رہی ہیں 12 مشتبہ افراد گرفتار ہو چکے. ہمیں پورا یقین ہے جلد انصاف ہوگا. سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے.

RT @NomanSarwarr: جو ملزم پکڑا گیا وہ 2013 میں ماں بیٹی کے ساتھ گھر میں گھس کر زیادتی کر چکا ہے. اور اس کی درندگی کا نشانہ ایک اور خاتون اب بنی اتنے عرصے وہ خاموش تو رہا نہیں ہوگا اس نے ایسی اور بھی حرکتیں کی ہونگی. اسی لئے ہم کہتے ہیں کے ایسوں کو پھانسی دیتے جائیں. کاش 2013 میں لٹکا دیا جاتا

RT @hinaparvezbutt: موٹروے پر خاتون کے ساتھ ذیادتی کے افسوسناک واقعہ پر پنجاب اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا۔کیا بزدار صاحب ہاؤس کو بتانا پسند فرمائیں گے کہ اب تک اس کیس میں کیا development ہوئی ہے؟؟؟ https://t.co/HI0vy1Fx7G

یف جسٹس گلزار نے فرمایا کہ”موٹر وے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی شرمناک ہے” کیا فرمائیں گے اب اسد عمر،CCPO اور شہباز گل اور عمران خان

RT @hinaparvezbutt: موٹروے پر ذیادتی کا شکار ہونے والی خاتون سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔ ہمیں یہ نہ کہو کہ ہم جی ٹی روڈ سے جائیں۔۔ہمیں تحفظ فراہم کرو۔۔ https://t.co/WHdqEb2oYp

RT @hinaparvezbutt: موٹروے پر ذیادتی کا شکار ہونے والی خاتون سے اظہار یکجہتی کیلئے جمع ہیں۔ ہمیں یہ نہ کہو کہ ہم جی ٹی روڈ سے جائیں۔۔ہمیں تحفظ فراہم کرو۔۔ https://t.co/WHdqEb2oYp

RT @hinaparvezbutt: گجرپورہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کےخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی۔ خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے افراد کو گرفتارکرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔متاثرہ خاتون کو انصاف کی فراہمی کےلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں https://t.co/5hJSycKVbH

تم عورت کیوں ہو ؟ تم مرد ہوتیں تو تمہارے ساتھ یہ نہ ہوتا !! یہ ہے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی مظلوم خاتون کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کے سب سے قابل CCPO لاہور عمر شیخ کے بیان کا مفہوم۔ اور اس افسر کو حکومت کے وزرا سپورٹ کررہے ہیں۔نہایت شرمناک بات ہے #RemoveCCPOLahore https://t.co/2q4DIasNht