All deleted tweets from politicians

نااہل پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی کے حوالے مسلم لیگ ن وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے۔۔ https://t.co/dc7FNQc6V3

RT @i_Shoaibbinadam: میں یاور صاحب کی بات سے آگے بات کرو گی واقعی ہوا کیا ہے دو سال سے پاکستانی عوام کے ساتھ جب سے یہ حکومت میں اے ہیں ہر چیز کا بیڑا غرق ہو گیا ہے۔آج بھی مریم بی بی اور نواز شریف ایک گھنٹے کے لیہ خطاب کرے تو عوام سمندر کی طرح باہر اے گی. @hinaparvezbutt https://t.co/plu8DIOVd0

وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی کے باعث تعلیمی اداروں بھی شدید مالی بحران میں مبتلا ہیں۔UETلاہور مالی بحران کا شکار ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی https://t.co/gRgkTOpcOG

میں 24نیوز کو نیازی کی جانب بند کرنے کی بھرپور مذمت کرتی ہوں۔ 24کو صرف سچ بولنے اور نااہل حکومت کو بے نقاب کرنے کی سزا دی گئی۔ ہم سب 24 کے ساتھ کھڑے ہیں۔جمہوریت میں بھی آمریت جیسی پابندیاں۔۔نیازی ڈرپوک ہوگا اندازہ نہیں تھا https://t.co/yvi38b8kCD

RT @MianIftikharHus: انسانیت مرگئ ؟ ورسک روڈ بابو گڑھی پیشاور میں تین درندوں نے معصوم "سائرہ “ کے ساتھ زیادتی کرکےقتل کر دیا ۔ حکومت مجرموں پکڑ کر قرار واقعی سزا دی جاۓ۔ زندگی دینے والے سُن تیری دنیاسےدل بھر گیا میں یہاں جیتے جی مرگیا https://t.co/JVbfoAS1uz

انسانیت مرگئ ؟ ورسک روڈ بابو گڑھی پیشاور میں تین درندوں نے معصوم "سائرہ “ کے ساتھ زیادتی کرکےقتل کر دیا ۔ حکومت مجرموں پکڑ کر قرار واقعی سزا دی جاۓ۔ زندگی دینے والے سُن تیری دنیاسےدل بھر گیا میں یہاں جیتے جی مرگیا https://t.co/JVbfoAS1uz

RT @kamranswatiPMLN: 2 سالوں میں جتنی بربادی پنجاب کی ہو گئی ہے دیکھتے ہیں کہ اگلے 3 سال پنجاب وہ برداشت کر پاتا ہے یا نہیں۔ جنہوں نے حکومت بنائی تھی جہاز میں بیٹھ کر جہانگیر ترین نے وہ نالاں بھی ہیں اور باہر بیٹھے ہوئے ہیں اور اتحادی بھی ناراض ہو گئے ہیں @TararAttaullah @kdastgirkhan @MemonaMushtaq https://t.co/ZF5a6Hkxda

RT @NeoNewsUR: اپوزیشن کا کردار صرف حکومت کے خلاف نعرے بازی ہے، احتجاج کرنا ہے۔۔۔۔ کارکردگی کیا ہے؟؟؟ سنیے مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ کا جواب @SBBSKS2 @BeenishSaleem @TayyubIbrahim #NeoNews https://t.co/xIpPxTd84f

نیازی حکومت کو مزید وقت دینا ملک دشمنی ہوگی ۔ ایسا کوئی سیکٹر نہیں جو اس نااہل حکومت کی تباہی سے محفوظ ہو۔ عمران ایک قومی مجرم بن چکا ہے ۔ جب ملک ترقی کر رہا تھا تو کنٹینر پر چڑھ کر ملک کے خکاف سازش کی۔ جب خود حکومت میں آیا تو تباہی لیکر ایا۔

RT @wajahatmasood: جب کے پی حکومت نے مولوی سمیع کے مدرسے کو تیس کروڑ روپے دیے، آپ بولے؟ امریکا کی مثال کیوں دیتے ہو۔ سعودی اور ایرانی حکومت کی مثال دیا کرو۔ ویزا امریکا کا مانگتے ہو اور بدمعاشی سعودی اور ایرانی ملاؤں کی؟