All deleted tweets from politicians

#بلوچستان کے #pharmacists خراج تحسین کے حقدار ہیں کہ انکی مسلسل جد و جہد اور حکمت عملی رنگ لے آئی - ہر مشکل میں آپ دوستوں نے جنت نہیں ہارا- کاش کہ #حکومت بلوچستان کے سماجی و معاشی مساہل کو سمجھنے کی سوج بوج رکھتا تو بلوچستان کا کوہی نوجوان مایوسی کے گرداب میں یوں نہ دھنستا- https://t.co/Wc2WHDPXHm

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مرکزی تربیت گاہ جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں جاری ہے۔ملکی حالات،جماعت اسلامی کی سیاای،انتخابی،بلدیاتی حکمت عملی کے حوالہ سے خطاب کیا۔جنوبی پنجاب ،خیبرپختونخواہ جنوبی اضلاع اور ملک کے دیگر مقامات سے بھرپور حاضری ہے۔الحمداللہ کارکنان میں جماعت اسلامی کی حکمت عملی پر اطمنان ہے۔ https://t.co/fofQy2xdjI

Ansar Abbasi (pakistan) tweeted :

ٹھیک ہے، حافظ سعید کی وزیراعظم کے دورۂ امریکہ سے پہلے گرفتاری دورے کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی تھی لیکن نعیم الحق ذرا یہ بتا دیں کہ حافظ سعید اور اُن کی کالعدم تنظیم نے ملک کے اندر کون کون سی دہشت گردی کی؟عمران خان کے حافظ سعید کے بارے میں کیا خیالات رہے؟ jang.com.pk/news/662694-an…

RT @ZohaibZahidPK: حکومت پاکستان کو فیک نیوز کو کنٹرول کرنے کیلئے موثر حکمت عملی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ اپوزیشن فیک پروپیگنڈہ کرکے عوام کی…

RT @RaziDada: اللہ نے دونوں جعل سازوں کو ایک دوسرے کے ہاتھوں بے نقاب کرا دیا۔ اللہ بڑا ہی اعلیٰ حکمت ساز ہے۔ مولوی رضوی اور جلالی…

RT @Nzzkhn: په دریاب کښ د عرفان , د حکمت ډکے غړیدلے سترګے تل لکه د کب را . . . حمزه بابا @takkar1234 @a_siab @salma_shaheen…

RT @Nzzkhn: په دریاب کښ د عرفان , د حکمت ډکے غړیدلے سترګے تل لکه د کب را . . . حمزه بابا @takkar1234 @a_siab @salma_shaheen…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حکومت نے ڈالر کی قیمت بڑھائی لیکن ایکسپورٹ میں کمی آئی حکومتی ترجمان نے کہا حکمت عملی ناکام ہوچکی کچھ اور سوچنے کی ضرورت ہے فرخ سلیم نے کہا کہ حکومت معاشی مسائل کو حل نہیں کررہی ڈاکٹرفرخ سلیم نےکہا کہ حکومت جھوٹ بول رہی ہے

RT @nk_achakzai: یروشلم کو دارلحکومت تسلیم کرنےپر سعودیہ میں مقیم 45 ملکی مسلم اتحادی فوج کی جامع حکمت عملی سامنے آگیی "امریکا ک…

RT @A_K_Aamir: رخنه ګر د ملک پرې مه ږده په خپل ملک کښي... په حکمت ، په زر و زور ، په لښکرونه خوشال بابا