All deleted tweets from politicians

RT @AbdulWa02592999: خدایه چې حمزه دې مسلمان که جوړ بیا دې چې افغان که نو افغان دې وي ~ حمزہ بابا @a_siab @Gabeen_ @_nazia2 @SaudBBangash…

Babar Awan (pakistan) tweeted :

اعلٰی عدالتی فیصلوں کی رُو سے، حمزہ شہباز نے کرپشن کے الزامات کے سامنے ہاتھ کھڑے کردئیے۔ رہائی کی تحریک شہباز چلائے گا یا مریم؟؟ یا اگلی درخواست لندن جانے والی آئی گی؟

RT @Sheikh_Farhan4: بہترین فریم میڈم مریم نوازشریف صاحبہ میاں حمزہ شہباز شریف صاحب میڈم حنا پرویز بٹ صاحبہ #28مئی_یوم_تکبیر @MaryamNShar…

حمزہ شہباز نے آجتک نہیں بتایا کہ 26ملین ڈالران کے ٹبر کے اکائونٹ میں ٹی ٹی کے ذریعے کیوں اور کیسے آیا میڈیا کے سامنے بڑھکیں جبکہ عدالت میں پیش کرنے کو کوئی ثبوت نہیں چوری اور کرپشن کا جواب دینے کی بجائے پورا ٹبر کبھی نیب، کبھی جے آئی ٹی، کبھی عدالت اور فوج پر حملے کررہا ہے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

مریم نواز کو ہٹانے کی بات ہوئی تو انہیں بھی تاعمر نائب قائد بنا دیا جائے گا حمزہ شہباز نے پارٹی کے لئے قربانیاں دیں ہیں 1998 میں پاکستان میں کوئی دہشت گردی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہیں تھی

RT @Sameraofficial1: ہمارا کوئی ذاتی لڑائی جھگڑا نہیں. ان کے اوپر الزامات اور ثبوت ہے کہ 300 ارب نواز شریف نے. 85 ارب شہباز اور حمزہ نے او…

Hina Butt (pakistan) tweeted :

شہباز شریف کی بیٹی کے گھر نیب کے چھاپے کےخلاف اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو نوٹس جاری کردیا،وضاحت طلب

Hina Butt (pakistan) tweeted :

نواز شریف صاحب نے شہباز شریف نے مریم نواز صاحبہ ہوں یا حمزہ صاحب ہم نے ساری پیشیاں بھگتیں۔۔۔ انٹرپول نے ان کے دیے گئے ثبوت رد کر دیے اب یہ ان کا کام ہے الزام کو ثابت کریں جو یہ کسی موقع پر نہیں کر پائے https://t.co/z2woj0zaPL

Hina Butt (pakistan) tweeted :

حمزہ صاحب تو قانون کی پاسداری کر رہے ہمیشہ سے اور کریں گے۔۔۔ نیب نے ہائکورٹ کے آرڈرز کے خلاف بدمعاشی دکھائی عدالت کے حکم کے مطابق 10 دن قبل اطلاع ضروری تھی https://t.co/RNOYK0IFN6

RT @Nomysahir: نیب کے اس افسر نے حمزہ ککڑی سمیت پوری ن لیگ کی ایک جملے میں لترول کر دی 😍😍 سلام ہے اس افسر کو https://t.co/RyCEAbOtO3