All deleted tweets from politicians

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: آئی ایم ایف کی ھدایت پر چلے تو اکانومی کی کمر ٹوٹ جائے گی: حفیظ پاشا #Pakistan @ImranKhanPTI @IMFNews https://t.co/Jsi0v6…

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: آئی ایم ایف کی ھدایت پر چلے تو اکانومی کی کمر ٹوٹ جائے گی: حفیظ پاشا #Pakistan @ImranKhanPTI @IMFNews https://t.co/Jsi0v6…

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: آ ئی ایم ایف کی ھدایت پر عمل کیا تو روپیہ اور کمزور ہو گا: حفیظ پاشا youtu.be/KkbHd11cN_I #Pakistan #IMF

RT @nadeemmalik: گزشتہ سال 10 لاکھ لوگ بے روزگار ہوئے اور اس سال بھی اتنے ہی لوگ بےروزگار ہونے کا خدشہ ہے : ڈاکٹر حفیظ پاشا #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTV https://t.co/DkIo4Zx3ma

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: ساڑھے 11 ہزار ارب کہاں گیا ، ڈاکٹر حفیظ پاشا کے انکشافات #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv https://t.co/EsE7Kv4YSR

RT @nadeemmalik: RT @nadeemmalik: اس سال کا بجٹ خسارہ 4000 ارب پے : سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ پاشا #NadeemMalikLive #Pakistan #SamaaTv https://t.co/JdwXjl…

Siraj ul Haq (pakistan) tweeted :

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے کورونا وائرس سے بچاﺅ اور امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اور انھیں یقین دلایا ہے کہ اس وبا سے نمٹنے کے لیے جماعت اسلامی اور الخدمت فاﺅنڈیشن آپ کے ساتھ کھڑی ہے، ہر ممکن تعاون کریں گے۔

RT @AbbassFr: جب مسلم لیگ کی حکومت ختم ہوئی تو مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد تھی آج پندرہ ماہ بعد 14.6 فیصد ہے جبکہ ڈاکٹر حفیظ پاشا کے مطابق مہنگائی حقیقت میں کہیں زیادہ ہے @arsched @kdastgirkhan https://t.co/B8p3XtDww2

RT @abdalian4ever: #فسطائیت کے دس نشان اور نیاء پاکستان تحقیق و تجزیہ: عدنان حفیظ پیشکش:@nayadaurpk ہٹلر اور مسولینی کے فسطائی نظریات کے تحت #عمران_خان کی شخصیت اور #تحریک_انصاف کی سیاست پر ایک نظر پارٹ ١/٥ - شدید وطن پرستی؛ تشدد کی ستائیش اور تلقین یوٹیوب: youtube.com/watch?v=elGQbg… @thealiwarsi https://t.co/4VXIgO3U6R

RT @adilshahzeb: حفیظ شیخ اور ڈاکٹر عشرت نے ہمارے سامنے گورنر ہاؤس میں اقرار کیا کہ اسوقت افراط زر کی شرح میں آئی ایم ایف کے لیے فجنگ (ہیرا پھیری) بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا کیونکہ کریڈیبیلیٹی کا مسلۂ تھا۔ عقیل کریم ڈیڈھی آپ بڑی بات کر رہے ہیں؟ غلطی تو ہوئی لیکن۔۔سنیے عقیل کریم صاحب کا جواب https://t.co/i56LE3IPuW