All deleted tweets from politicians

RT @MediaCellPPP: وفاقی حکومت کی نااہلی ہے کہ یہ ان حالات میں بھی الزام تراشی میں مصروف ہیں۔ ہمیں بھی وفاق اور دیگر حکومتوں سے بہت شکوہ شکایات ہے لیکن موجودہ حالات کے پیش نظر ہم نے اپنے تمام سیاسی اختلافات اور سیاست کو قرنطینہ میں ڈال دیا ہے @SyedNasirHShah (5/5) https://t.co/yNy4pR4ze0

RT @pak__fauj: آج یہ وڈیو موصول ہوئی۔ موجودہ حالات کی وجہ سے محترمہ کے گھر پر کھانے کو کچھ نہیں ہے۔ شوہر بھی معزور ہے۔ وڈیو دیکھیں اور جتنی ہوسکے مدد کریں۔ وڈیو کو ذیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں۔ Ayesha Anwar Acc # 12447901453903 IBAN # PK28 HABB 0012447901453903 HBL, Aimc Branch Lahore https://t.co/x1rdXnP5Gu

RT @syedadeelahsan: وزيراعظم کا بڑا فيصلہ ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مرحلہ وار نرمی کا فیصلہ۔ زیادہ کیسز والے علاقوں میں حالات دیکھ کر لاک ڈاؤن سخت کیا جائے گا۔ 5 اپریل سے بین الاقوامی پروازیں بھی بحال کرنے کی تجویز #AskMH #ARYTelethonPMfund #COVIDー19 #ImranKhan

خدا کے لیے عوام #Corona سے پیدا حالات کو سنجیدہ لے،اگر آپ گھر میں ہیں تو کورونا کا خطرہ کم اگر آپ باہر ہیں تو آپ محفوظ نہیں۔صرف اپنا ہی نہیں بچوں و فیملی کا بھی خیال رکھیں ہر پاکستانی ذمہ داری پوری کرے۔اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ہمیں کورونا جیسی وبا سے نجات عطا فرمائےآمین https://t.co/kni97RbChr

آپ کو یہ دیکھنا چاہیئے کہ کون صحیح ، حالات کے مطابق ، عوام کیلیئے بہتر اور دنیا کے تجربات کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلہ کیا ہے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

جب ووہان شہر میں حالات بہتر ہوئے تو ان کو بھی اپنی سیاست مچانے کیلیے پاکستانی طلبہ کا خیال آ گیا۔۔جب وہ مشکل گھڑی میں تھے اسوقت آپ نے ان کیلئے کیا کیا؟

RT @asmashirazi: پاکستان کی معیشت نیو کلئیر پروگرام کے لئے ایک اہم مسئلہ بن رہی ہے اگر حالات ایسے رہے تو پاکستان کا نیو کلئیر پروگرام محفوظ نہیں ہو گا @betterpakistan نے بڑے خدشے کا اظہار کر دیا ۔۔۔ https://t.co/rkxt3AvU00

RT @ebtekarm_ir: علی (ع): حق و حقیقت در تمام حالات جدید و تازه است گر چه مدتی بر ان گذشته باشد. و باطل همیشه پست و بی اساس است گرچه افراد بسیاری از ان حمایت کنند. #علي_ابن_ابي_طالب https://t.co/pTOGzCEven

RT @IM_Bukhari1: نوٹیفکیشن جاری کرنے کا مسئلہ تو حل ہو چکا... اصل بات جو ہے عدالت کو مطمئن کرنا کہ ان حالات میں ایکسٹینشن ہو سکتی یا نہیں.... اگر مطمئن کر دیا تو ٹھیک نہیں تو نیا نوٹیفیکیشن بھی معطل ہو جائے گا

RT @ebtekarm_ir: علی (ع): حق و حقیقت در تمام حالات جدید و تازه است گر چه مدتی بر ان گذشته باشد. و باطل همیشه پست و بی اساس است گرچه افراد بسیاری از ان حمایت کنند. #علي_ابن_ابي_طالب https://t.co/pTOGzCEven