All deleted tweets from politicians

RT @asamkhan852: ایک مرتبہ پھر انڈیا میں ائیر شو کے دوران حادثہ انڈیا میڈیا تو گاڈیوں کے آگ کا کہہ رہے ہیں لیکن لکھ لیں انکے پھر جہاز گرے ہ…

راولپنڈی کے طیارہ حادثہ کے فوجی و سوکین شہداء کے لئے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّـﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌﻮﻥَ

راولپنڈی کے طیارہ حادثہ کے فوجی و سوکین شہداء کے لئے دعا ہے کہ اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Hina Butt (pakistan) tweeted :

راولپنڈی آرمی ایوی ایشن کے طیارے کو حادثہ پر دکھ کا اظہار کرتی ہو. جتنے بھی لوگ شہید ہوئے اللہ تعالی ان کو جنگ میں جگہ دے اور ان کے پیاروں کو صبر دے

اکبر ایکسپریس ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کےضیاع پر انتہائی افسوس ہے۔ٹرین حادثہ شیخ رشید کی ناکامی ہے۔اپوزیشن کے خلاف پریس کانفرنسں میں بدکلامی کی بجائے کام پرتوجہ دی ہوتی تو حادثہ نہ ہوتا- درشت لہجہ،بدتمیزی،بداخلاقی،منفی طرزِتکلم کی اخلاقی کج روی اورتربیت کی کمی کی واضح علامت ہے۔

جناب منسٹر ! حادثہ کی تحقیقات سی ای او نہیں ایف جی آئ آر کرتے ھیں ۔ حادثہ کی حتمی رپورٹ ایک روز میں آ ھی نہیں سکتی - عجلت سے گریز کیا جاۓ آنیوں جانیوں نے محکمے کی اٹھان روک کر اسے ریورس گئیر میں ڈال دیا ھے

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

ملتان۔جماعت اسلامی کے سنئیر رہنما اور ملتان کی دینی اور سیاسی جدوجہد کے روح رواں راؤ محمد ظفر ایک حادثہ میں شدید زخمی ہوئے،بار بار علالت میں ہیں لیکن بڑے صابر اور حوصلہ مند ہیں۔رہائش گاہ پر عیادت و صحت کے لیے دعا کرائی ۔راو محمد ظفر،فیاض اسلم چوہدری اور کنور صدیق بھی موجود تھے۔ https://t.co/Kb0eZsx0i8

RT @NaveedNeedei: اپوزیشن رہنماں کی ملاقات ہوتی ہیں،مولانا فضل الرحمن،میاں نواز شریف صاحب کی عیادت کیلئے گے تھے،جب عمران خان صاحب حادثہ ہوا…

RT @husainhaqqani: اَچانک دوستو میرے وطن میں کچھ نہیں ہوتا/ یہاں ہوتا ہے ہر اِک حادثہ آہستہ آہستہ !!!!!!!! #عرفان_صدیقی #SaturdaySher

RT @husainhaqqani: اَچانک دوستو میرے وطن میں کچھ نہیں ہوتا/ یہاں ہوتا ہے ہر اِک حادثہ آہستہ آہستہ !!!!!!!! #عرفان_صدیقی #SaturdaySher