All deleted tweets from politicians

Dr. Arif Alvi (pakistan) tweeted :

مقبوضہ جموں و کشمیر اور باقی ہندوستان میں مودی کی ہندوتوا حکومت کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے باوجود اپنے جائز حقوق کے لئے جدوجہد کرنے والے افراد کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا۔ یہ تاریخ میںیاد رکھنےوالے سبق ہیں، لیکن آر ایس ایس فاشسٹ ان صفحات کو تاریخ سے پھاڑنا چاہتے ہیں جو کہ ممکن نہی۔

RT @qari_: ہندو برہمن سامراج کی پلید افواج جموں کشمیر کے غریب کسانوں کی فصلیں تباہ کرتے ہوئے۔ اس ظلم و جبر کو دنیا تک پہنچائے @peaceforchange @narendramodi https://t.co/8Kq1v8JScE

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان جارحہ،ناجائز قابض حکومت کو 15 دن بعد عالمی دباؤ اور جموں وکشمیر کے حریت پسند عوام کی نڈر انتھک جدوجہد کے بعد ریلیف دینے پر مجبور کر دیا ہے۔72 سال سے مسلسل پاکیزہ،بامقصد اور مسلسل جدوجہد ناکام نہیں ہوگی بھارتی حکمرانوں کو گھٹنے ٹیکنا پڑیں گے۔

RT @BBCUrdu: انڈیا کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے دو روز بعد وادی کے کچھ علاقوں میں پرتشدد مظاہرے ہوئے جن کے دوران مظاہرین نے سرینگر کی سڑکوں پر موجود فوجی اہلکاروں پر پتھراؤ کیا۔ بی بی سی کے نامہ نگار عامر پیرزادہ نے سرینگر میں چند کشمیریوں سے بات کی۔ https://t.co/4VkBjSCUwc

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

۔8 جولائی 2019ء مظفر آباد آزاد جموں و کشمیر میں برہان مظفر وانی شہید کانفرنس میں شرکت،صدارت اور خطاب ہوگا۔نوجوان مظفر وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر کو نیا ولولہ ،نیا آہنگ دیا ہے۔نوجوان ،دانشور،مرد و خواتین مسلسل سڑکوں پر جدوجہد کر رہے ہیں،لازوال قربانیوں دے رہے ہیں۔ https://t.co/Hdo5TdRX7o

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر۔برہان مظفر وانی شہید کے عنوان سے شہدائے اسلام کانفرنس سے خطاب کیا۔مرد وخواتین،طلبہ،نوجوان کی بھرپور شرکت تھی۔ڈاکٹر خالد محمود،غلام محمد صفی،زبیر گوندل،عقیل الرحمن شیخ،نثار شائق ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ https://t.co/Fz9DPjq0lu

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر۔برہان مظفر وانی شہید کے عنوان سے شہدائے اسلام کانفرنس سے خطاب کیا۔نرد وخواتین،طلبہ،نوجوان کی بھرپور شرکت تھی۔ڈاکٹر خالد محمود،غلام محمد صفی،زبیر گوندل،عقیل الرحمن شیخ،نثار شائق ودیگر نے بھی خطاب کیا۔ https://t.co/jm6SCp4efm

RT @MiaNaMateenPti: بھارتی قانون کے آرٹیکل 35A کا جموں و کشمیر میں خاتمہ کشمیریوں پر عذاب بن کر ٹوٹ رہا ہے، کشمیری عوام کو انسانی حقوق سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے #KashmirArticle35A https://t.co/WaK74iAWa6

Liaqat Baloch (pakistan) tweeted :

اسلام آباد۔جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے سالانہ اجتماع ارکان جنرل کونسل میں شرکت،شرکاء سے خطاب کیا۔ https://t.co/lkltTUIlDI