All deleted tweets from politicians

نیازی نے مریم نواز کے جلسے جلوسوں کے خوف سے اب کورونا کے پیچھے چھپنا شروع کر دیا۔این سی او سی نے اجتماعات پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔مقصد صرف اور صرف مریم بی بی کے جلسوں کو روکنا ہے۔۔مجھے پہلے ہی پتا تھا کہ یوٹرن خان ضرور کورونا کے پیچھے چھپے گا

RT @PTIKohatOficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش نے کوہاٹ میں چہلم کے جلوسوں کی سیکورٹی و نگرانی کے لیے قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. @ZiaBangashPTI #KPKUpdates https://t.co/RstoiCCEJv

RT @PTIKPOfficial: کوہاٹ: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI نے کوہاٹ میں چہلم کے جلوسوں کی سیکورٹی و نگرانی کے لیے قائم کنٹرول روم کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا. #KPKUpdates https://t.co/WAsfkjKJG5

RT @romaancekhan: دفعہ 144 کے تحت شمالی وزیرستان میں جلسے جلوسوں پر 1 ماہ تک پابندی ۔۔۔۔ مطلب الیکشن اپنی مرضی کا ہوگا۔۔۔؟؟؟ #ElectionInExFATA https://t.co/eBVhhXCClP

RT @NasirShahOffice: محکمہ داخلہ سندھ نے رمضان میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کردی. یوم علیؓ پر مجالس اور جلوس نکالنے پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن جاری. کسی قسم کی مذہبی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن

RT @khan_xami: @HamidMirPAK @asadmunir38 @asmashirazi @AajKamranKhan ایم کیو ایم، جمیعت، نوازشریف اور عمرانخان کی جلوسوں سے بڑا جلوس ہے پھر کچھ بول نہیں سکتے.... کہیے اپ لوگ بھی مرید نہ ہو اس پیر کی جس کی اب سپریم کورٹ مرید ہے.. #PashtunLongMarch2Quetta #PashtunLongMarch2KillaSaifUllah twitter.com/a_siab/status/…

Usman Dar (pakistan) retweeted @teamUDPTI :

RT @teamUDPTI: RT @teamUDPTI: جلسے جلوسوں کو سازش کہنے والے آج کل کنٹینر کے نٹ بولٹ کٓس رہے ہیں۔ عثمان ڈار https://t.co/faHgxJFCjX