All deleted tweets from politicians

@Haidri17 عمران تو کہتا ہے اس سینٹی جلسے کسی نے نہیں کئے

RT @HamidMirPAK: کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود پی ڈی ایم کے جلسے سے نواز شریف نے ویڈیو لنک سےخطاب کیا اور کہا کہ یہ فوج ہماری فوج ہے آپ اس فوج کی عزت کریں لیکن کوئی آئین و قانون سے کوئی بالاتر نہیں اگر کوئی آئین کو توڑے گا تو پھر وہ ہمارے لئے محترم نہیں #QuettaJalsa

اگر PTI کو اپنی مقبولیت کا گُمان ھے تو پکڑن پکڑاٸ یا چھپن چھپاٸ کھیلنے کر گند ڈالنے کی بجاۓ بڑے جلسے کر کے PDM کو جواب سیاسی طور پر دو😉 لیکن ان کے پلے انتقام جھوٹ اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں 👎 آپ سے ھو گا نہ یہ کمپنی چلے گی ایڈمن

اگر عمران اینڈ کمپنی کو اپنی مقبولیت کا گُمان ھے تو پکڑن پکڑاٸ یا چھپن چھپاٸ کھیلنے کی بجاۓ بڑے جلسے کر کے پی ڈی ایم کو جواب سیاسی طور پر دیں لیکن ان کے پلے انتقام جھوٹ اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں بچا آپ سے ھو گا نہ یہ کمپنی چلے 👎! ! ایڈمن

اب گوجرانوالہ کرے گا فیصلہ۔۔ووٹ کے تقدس کا۔۔تمام لیگی کارکنان تاریخی جلسے میں ضرور شرکت کریں۔۔ https://t.co/5Kx3lJJXkA

گوجرانوالہ سٹیڈیم میں تاریخی جلسے کی تیاریاں شروع۔۔۔ https://t.co/vsAoO6CLKx

RT @JIPOfficial: جماعت اسلامی نے مہنگائی و بےروزگاری کے خلاف ملک گیر تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چھوٹے بڑے شہروں میں جلسے جلوس اور مظاہروں کا اہتمام کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی غریب آدمی کی آواز بنے گی #مہنگائی_کےخلاف_جنگJIکےسنگ

نیازی نے مریم نواز کے جلسے جلوسوں کے خوف سے اب کورونا کے پیچھے چھپنا شروع کر دیا۔این سی او سی نے اجتماعات پر پابندی لگانے کی سفارش کر دی۔مقصد صرف اور صرف مریم بی بی کے جلسوں کو روکنا ہے۔۔مجھے پہلے ہی پتا تھا کہ یوٹرن خان ضرور کورونا کے پیچھے چھپے گا

RT @Malaika41836585: پاکستان مسلم لیگ ن کی شیرنی میم مائزہ حمید اور ببر شیر میاں جاوید لطیف کی منڈی بہاالدین میں مریم نواز کے جلسے میں لی گئی تصویر #MaryamNawazInMandiBahaudin @MaizaHameed @javedlatifMNA https://t.co/4aMBjnFL9T

RT @LokiOddin0x: جہاں جہاں جلسے ہو رہے ہیں نواز شریف کا نیریٹو جیتتا جا رہا ہے, مجھے کیوں نکالا کا مذاق اڑانے والے بھی اب پوچھ رہے ہیں "نواز شریف کو کیوں نکالا" سونے پہ سہاگا عمران کو نہ نکالنے کے فیصلے اور توہین عدالت کے فیصلوں و نوٹسوں نے کر دیا. اب بھگتو