All deleted tweets from politicians

25 octکو PDM کا جلسہ کوئٹہ میں ہے جبکہ عمران لاہور میں شہباز شریف کے منصوبے کا افتتاح کریں گے،

RT @MediaCellPPP: کراچی میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا جلسہ، عوام نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے اپنا فیصلہ سنا دیا کہ سلیکٹڈ حکمران کو اب گھر جانا ہوگا۔ #ShuhadaKaWarisBilawal https://t.co/ssZ9UYZhSD

یہ ہوتا ہے جلسہ ۔ اسے کہتے ہیں پبلک، باغ جناح ۔ سال ہے 2011 ۔ یاد رہے کہ یہ اسی باغ جناح میں ہونے والا ایم کیو ایم کا صرف خواتین کا اجتماع ہے۔ https://t.co/TWYHlNvMdu

RT @Kaptannoorkhan: کل گیارہ پارٹیوں کا کراچی میں جلسہ ہے۔دیکھتے ہیں کتنے لوگ آتے ہیں۔ 25 دسمبر 2011 کو کراچی نے کپتان کا شاندار ویلکم کیا تھا @ImranKhanPTI @FaisalJavedKhan @SHABAZGIL @usmansaeedbasra @MashwaniAzhar @arslankhalid_m https://t.co/VGtei7Nb97

RT @MediaCellPPP: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جلسہ گاہ آمد پر عوام اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت کا بے مثال استقبال عوامی رہبر نے ہاتھ ہلا کر جیالوں کے فلاک شگاف نعروں کا جواب دیا۔ @OfficialPDM @BBhuttoZardari #BhuttoDeNaarayWajjanGey https://t.co/j6QQURAnIW

میاں صاحب نے بھی جلسہ جوائن کر لیا۔۔تھوڑی دیر میں خطاب ہوگا۔۔ https://t.co/Wf1xZdfiXY

RT @ATDrDanishKSath: کل کا جلسہ ن۔ لیگ کے سیاسی مستقبل کا بھی فیصلہ کرے گا؟ Watch AbbTakk Dr Danish Kay Sath Tonight at 10:00 Pm Only On Abb Takk. Subscribe Abbtakk Youtube Channel youtube.com/c/Abbtakknewsc… #AbbTakk #DrDanish #talkshow https://t.co/ZNMNKnuhuO

شبلی فراز نے سینیٹ میں کہا”نو جماعتیں مل کر جلسہ کر رہے ہیں،آپ وزیر اطلاعات ہیں اور حالت یہ ہےکہ آپ کو یہ بھی نہیں معلوم کہPDM میں نو نہیں گیارہ جماعتیں ہیں#خان گھبرا رہا ہے

پوری رات کے انتظار کے بعد جلسہ گوجرانوالہ کا این او سی جاری جلسۂِ گوجرانوالہ انشا اللّٰہ تاریخ ساز ھوگا بوسیدہ استحصالی نظام کو بدل ڈالنے ، آئین و قانون کی حکمرانی ، غیر جانبدارانہ نظام ِ عدل اور شفاف جمہوریت کی جانب نئے جذبے سے آغاز ِ سفر https://t.co/5tMlPjKwVg

نیازی صاحب کس بات کا خوف ہے، کیوں چن دا قلعہ گوجرانوالہ میں کنٹینرز کھڑے کر دیے گئے؟؟؟ ایک بات یاد رکھیں جلسہ تو ہوگا ہر صورت ہوگا #MissionVoteKoIzzatDo https://t.co/IBW6HcxCp8