All deleted tweets from politicians

Usman Dar (pakistan) tweeted :

جو جرمنی دوسری جنگ عظیم کےبعد عظیم تر جرمنی میں تبدیل ہو گیا آج وہ بھی کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں گھروں میں رہنے والی حکمتِ عملی اپنائے ہوئے ہے۔ کیونکہ اس سے بچاؤ کا بہترین طریقہ سوشل ڈسٹنسنگ اور خود کو گھروں تک محدود کرنا ہے۔ https://t.co/cmnpa1Shwh

Hina Butt (pakistan) tweeted :

2019ءمیں دنیا کے 193ممالک میں پاکستان 44ویں نمبر پر جبکہ امریکہ پہلی، چین دوسری، جاپان تیسری، جرمنی چوتھی اور بھارت کوپانچویں بڑی معیشت قرار دیا گیا ہے جبکہ 2018ءمیں پاکستان 41ویں پوزیشن پر تھا۔ خدارا اس حکومت کو ہٹا دو اس سے پہلے کہ پاکستان مزید تنزلی کی طرف جائے

Hina Butt (pakistan) tweeted :

عمران خان نے کچھ روز پہلے بیان دیا تھا کہ درخت رات کو آکسیجن دیتے ہیں اور جرمنی ،جاپان کے بارڈر کو بھی ساتھ ملا دیاتھا۔ آکسفورڈ سے پڑھے ہوئے عمران خان کی شاید جغرافی اور سائنس کمزور ہے https://t.co/sekQ9DWggZ

RT @WaziristanTige1: عمران خان نے کہا تھا کہ ہم قبائلی اضلاع کو ضم کرکے ایف سی آر کا خاتمہ کرکے مشرقی جرمنی کے طرز پر ترقی دینگے نہ #FCR ختم ہوا اور70 ارب میں سےاب تک ایک بھی پائی نہیں ملی اورپختونخواہ حکومت بھی 27 ارب ہٹ کرلیا جوکہ #PTI کا حکومت ہے @a_siab @BushraGohar @SaleemKhanSafi @marvisirmed https://t.co/juoH6xHomR

RT @murtazasolangi: جرمنی اور جپان کی سرحدیں ملانے کے بعد ابن بطوطہ ثانی کا عالمی جغرافیہ اور تاریخ کی تعلیمات میں ایک اور عظیم کارنامہ۔ ظالمو کنجوسی نہ کرو۔ ایک نوبل انعام تو بنتا ہے۔😜 twitter.com/geonews_urdu/s…

RT @RaziDada: RT @RaziDada: اینجلا مارکیل چوتھی مرتبہ جرمنی کی چانسلر منتخب۔ یہ جرمن بھی نسلاً ذہنی غلام،پٹواری اورقیمے والےنان کے بدلے ووٹ دیتے ہیں۔کاکا…