All deleted tweets from politicians

Babar Awan (pakistan) tweeted :

جوانوں کا یہ جذبہ اُن کی ایماں کی نشانی ہے وطن باقی رہے، یہ زندگی تو آنی جانی ہے یہی اللّٰہ کے شیروں کا طرزِ زندگانی ہے! https://t.co/6K2ra0BOe0

پی آئی اے کے طیاروں کو جو حالت ہے اس کے پیش نظر دوران پرواز مسلسل استغار اور آیت الکرسی پڑھی جانی چاہیے

RT @HARizviMQMPak: سہیل انور سیال کے اس جملے کی وضاحت ایم کیوایم سے ذیادہ پی پی پی میں موجود مہاجر لیڈران اور عہدیداران سے مانگی جانی چاہئے…

RT @SMKmayo: ویسے @YasirPirzada صاحب آپ سمجھیں آپکی محنت ضائع ہی جانی کہ کافی صحافی ایسےموجود ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہے آپکےمشور…

RT @MaryamNSharif: پشتون بھائیوں کو فوری رہا کیا جانا چاہیے اور جلسہ کی اجازت دی جانی چاہیے۔ یہ ملک اتنا ہی ان کا ہے جتنا ہم سب کا۔

RT @salmanhydr: عدالت کا ایک اور شرمناک فیصلہ۔۔۔لیکن کوئی ایسی بات نہیں پاکستانی عدالتیں اسی قسم کے فیصلوں کے لیے جانی جاتی ہیں۔

RT @UmerPTIOfficial: مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی بجائے ماڈل ٹاؤن کے شہداء اور زینب بیٹی کے قاتلوں کی انکوائری کی جانی چاہئے۔ https:…

Ejaz Chaudhary (pakistan) tweeted :

الطاف اورنوازکاگٹھ جوڑمنظرعام پرآگیا دونوں غدارملک توڑنےکےدرپے۔سب کی آنکھیں کُھل جانی چاہیں اس سےپہلےکے... fb.me/4md2ie0jL

RT @Ahmad_Noorani: چینلز بند کروانے کیلیے یہ جو کیبل آپریٹرز کو کالز جانی شروع ہو گئی ہیں، یہ آرمی چیف کے امیج کیلیے بہت بڑا جھٹکا ہے:…

RT @Rahila_Nasir: وفاقی کابینہ میں پھوٹ پڑگئی ، اب یہ پھوٹ بہت جلد کُوڑھ کی بیماری کا روپ دھارےگئی اور سب کواپنی اپنی پڑ جانی انشااللہ http…