All deleted tweets from politicians

RT @PTIKPOfficial: وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم @Jhagra اور مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا @ZiaBangashPTI کی زیرصدارت ضلع کوہاٹ میں صحت و ہسپتالوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس. #KPKUpdates https://t.co/ssCDVI8JrP

ہم وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ تیمور جھگڑا کو اُن کی کارکردگی اور تجربہ کار ہونے پر مزید پروموٹ کر کے سینئر صوبائی وزیر بنایا جائے۔ 2/3

RT @KhattakAdnan2: 21 تاریخ کو ضلع کرک میں جہانگیر ترین نے ایم این اے شاہد خٹک اور وزیر خزانہ تیمور جھگڑا کے ہمرا بارانی علاقوں میں پانی کی دستیابی کے لیے چھوٹے ڈیم منصوبے کا افتتاح کیا ،لیکن اس ڈیم کو کنٹینر میں پانی لا کر بھرا جا رہا ہے ۔۔۔تبدیلی کا شاہکار https://t.co/DewiDT0rzJ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا @IMMahmoodKhan کی کابینہ میں ایک قابل وزیر تیمور @Jhagra ہیں جو انتہائی اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں اور ہرشعبے میں عبور رکھنے والےہیں. اپنے محکمے پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اپنے تجربے سے تمام دوسرے محکموں کو بھی بھرپور معاونت فراہم کر رہے ہیں. 1/3

سینئر پوزیشن پر تیمور @Jhagra جیسے قابل شخص کا ہوناضروری ہےکیونکہ اس اقدام کےبعد صوبائی حکومت کےاُمور مزید بہتر ہونگے۔ خیبرپختونخوا ترقی کیجانب گامزن ہے، انشاءاللہ اس اقدام کےبعد مزید ترقی کرےگا۔ ہمیں امید ہے تیمور ہمارے ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کےمشن میں بھرپور کردار اداکریں گے. 3/3

RT @infokpgovt: مشیرتعلیم خیبر پختونخواہ ضیاء اللہ خان بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے پانچ سالہ پلان کا جائزہ اجلاس #KPUpdates #KPEducation https://t.co/lXIU1nbQDN

RT @KPKUpdates: مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش اور وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا صبح سویرے پشاور کے سکولوں کا اچانک دورہ ۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن خافظ ابراہیم ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز پشاور اور محکمہ تعلیم کا دیگر عملہ بھی اُن کے ہمراہ۔ #KPKUpdates https://t.co/6rzipvd60H

RT @imtiazchandyo: زید ٹالپرکی جرئت کو سلام: مجھے پولیس نے ہاتھ لگایا تو گولیاں چلیں گی۔ لوگ مریں گے۔ نواب یوسف اور تیمور ٹالپر کے حواری ہو تم۔۔ https://t.co/ymFdyupIrm